SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • سعودیوں کی کامیابی کا احتمال صفر سے بھی کم! ۔ پوسٹر

    سعودیوں کی کامیابی کا احتمال صفر سے بھی کم! ۔ پوسٹر

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸

    مارچ دو ہزار پندرہ سے آل سعود نے یمن پر روزانہ بمباری کو اپنے معمولات زندگی میں شامل کر لیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنی ایک تقریر میں آگاہ کیا ہے کہ آل سعود کو یمن کی جنگ میں منھ کی کھانی پڑے گی اور انہیں کسی قیمت پر کامیابی نصیب نہیں ہوگی۔

  • یمنی قبائل نے تحریک انصاراللہ کے پیش کردہ منصوبے کا خیرمقدم کیا

    یمنی قبائل نے تحریک انصاراللہ کے پیش کردہ منصوبے کا خیرمقدم کیا

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴

    یمن، صوبے مآرب سمیت پورے ملک میں جھڑپوں کا سلسلہ ختم کرنے کے سلسلے میں یمنی قبائل نے انصاراللہ کے سربراہ عبد الملک بدرالدین الحوثی کے منصوبے کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • جنگ یمن کے دلدل میں پھنسا سعودی عرب مذاکرات پر مجبور

    جنگ یمن کے دلدل میں پھنسا سعودی عرب مذاکرات پر مجبور

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱

    جنگ یمن کے دلدل میں پھنسا سعودی عرب نجات حاصل کرنے کے لئے امریکہ سے مذاکرات پر مجبور ہو گیا۔

  • یمنی جیالے بڑی آسانی سے کرتے ہیں سعودی نمکخواروں کا شکار۔ ویڈیو

    یمنی جیالے بڑی آسانی سے کرتے ہیں سعودی نمکخواروں کا شکار۔ ویڈیو

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰

    یمنی جیالوں نے صوبۂ مآرب میں سجے میدان جنگ میں جارح سعودی عرب کے نمکخواروں کو بھاری نقصان پہچایا۔ جنگ کے دوران سعودی اتحاد کے فضائی حملے بھی ہوتے رہے تاہم وہ یمنی فورسز کی پیشقدمی کو نہیں روک سکے اور جارح دشمن کو سخت جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ ہر کامیابی کے بعد یمنی جیالوں کی زبان سے بلند ہونے والا نعرہ یقینا یمن میں جاری جنگ کی ماہیت کو بخوبی آشکار کر دیتا ہے۔

  • مآرب پر سعودی جنگی طیاروں کے وسیع حملے

    مآرب پر سعودی جنگی طیاروں کے وسیع حملے

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱

    جارح سعودی اتحاد نے مآرب میں رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

    سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸

    سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ تے ہوئے ایک بار پھر الحدیدہ پر گولہ باری کی ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد یمنی عوام کی نسل کشی کے درپے

    جارح سعودی اتحاد یمنی عوام کی نسل کشی کے درپے

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱

    یمن کی آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن کے تین آئل ٹینکر وں کو مسلسل روکے ہوئے ہے۔

  • سعودی عرب کی جارحیت میں 16 یمنی شہری شہید و زخمی

    سعودی عرب کی جارحیت میں 16 یمنی شہری شہید و زخمی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰

    سعودی سعودی عرب کی فوج کے توپخانے کے حملے میں 16 یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے۔

  • سعودی فوجیوں کے حملے میں 2 یمنی شہری شہید اور 4 زخمی

    سعودی فوجیوں کے حملے میں 2 یمنی شہری شہید اور 4 زخمی

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲

    سعودی عرب کی فوج کے توپخانے کے حملے میں 2 یمنی شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔

  • صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۴ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS