-
عمان کے وفد کا دورہ یمن
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳صنعا کا دورہ کرنے والے عمان کے سرکاری وفد نے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔
-
جارح ممالک جنگ ہار چکے ہیں، یمنی وزیر اعظم
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۹یمن کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جارح ممالک جنگ ہار چکے ہیں اور اب اپنی عزت بچانے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔
-
سعودی اتحاد جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بدستور قائم، قیدیوں کے تبادلے کا عمل بھی معطل کیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی اتحاد کے ٹهکانے پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ انسانی المیے کی ذمہ دار ہے، یمنی عہدیدار
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۲یمن کی قومی حکومت نے، اقوام متحدہ کو اپنے ملک کے انسانی المیے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
استقامتی محاذ دوبارہ جنگ کے لیے تیار
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ بیت المقدس کو یہودی بنانے اور شیخ جراح کے مکینوں کو بے دخل کرنے نیز مسجد الاقصی میں نمازیوں پر جارحیت کی اجازت نہیں دے گا۔
-
یمنی حکومت نے جنگ، سعودی عرب کے اندر کیوں پہنچا دی؟
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲یمنی فوج اور رضا کار فورس نے سعودی عرب کے اندر جیزان کے علاقے میں اپنے خاص فوجی آپریشن کی جو تصاویر اور ویڈیوز جاری کئے ہیں وہ بڑی کامیابیوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
امریکہ نے گیارہ ستمبر کے واقعات کو اسلام پر حملے کے لئے بہانہ بنایا/ سعودی عرب دوسروں کو امریکہ و اسرائیل کے سامنے تسلیم ہونے کی ترغیب دلا رہا ہے: عبدالملک الحوثی
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶یمن کی قومی حکومت کے نگران اعلی نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکہ نے گیارہ ستمبر کے واقعات کو مسلم امہ پر حملہ کرنے کے لئے ایک حربے کے طور پر استعمال کیا۔
-
سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 138 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 138 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵سحر نیوز رپورٹ