-
یمن ؛ شہر مآرب کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸یمن کے صوبے مآرب میں اس ملک کی مسلح افواج کی تیز رفتار پیش قدمی کے ساتھ ہی سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شہر مآرب کے رہائشی علاقوں کو شدید ترین حملوں کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔
-
فرزندان یمن نے صیہونی و سعودی آلہ کاروں کو بھاری شکست دی ۔ ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳یمن، حجہ محاذ پر سعودی و صیہونی آلۂ کاروں اور یمنی جیالوں کے مابین جاری جنگ میں سوڈان کے آلۂ کار فوجیوں کو بھاری ہزیمت اٹھانی پڑی جس کے بعد بڑٰی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود یمنی فورسز کے اختیار میں آ گیا۔
-
جنوب مغربی سعودی عرب میں یمنی فوج کا آپریشن
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جنوب مغربی سعودی عرب میں حساس علاقوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایاگیا ہے -
-
جنگ یمن کے خاتمے کے لئے جارحیت اور محاصرے کے خاتمے پرزور
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کا محاصرہ ختم کئے بغیر مذاکرات کی دعوت غیرسنیجدہ ہے : عبدالسلام
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹یمنی رہنما عبدالسلام نے کہا ہے کہ جب تک یمن کے خلاف جنگ اور محاصرہ ختم نہیں کیا جاتا اس وقت تک حقیقی قیام امن ممکن نہیں ہے -
-
مآرب میں یمنی فورسز کی فوجی برتری
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲مآرب کی آزادی کے لئے یمنیوں کا جوش و ولولہ دیدنی ہے اور یمن کی فوج نے کئی اطراف سے مآرب کا محاصرہ کرلیا ہے۔
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کے ایجنٹوں کے درمیان داخلی جنگ
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
مآرب میں جارح سعودی اتحاد اور کرائے کے فوجیوں کے درمیان ہی شدید جھڑپیں
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸یمن کے صوبہ مآرب میں مستعفی و مفرور یمنی صدر منصور ہادی ، جارح سعودی اتحاد اور حزب الاصلاح کے ایجنٹوں اور کرائے کے فوجیوں کے درمیان ہی شدید جھرپیں شروع ہوگئی ہیں اور اس کا سلسلہ اب بھی جاری ہیں-
-
یمن کے بحران کے حل کے لئے جنگ بندی ضروری: عرب لیگ
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱عرب لیگ نے یمن کے بحران کے حل کے لئے جنگ بندی کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
آرامکو کا آرام چھین لیا یمنی جیالوں نے
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کے حساس مقامات اور آرامکو آئل کمپنی پر تابڑ توڑ حملے جاری رہیں گے۔