-
یمن، سعودی اتحاد کا اہم فوجی کمانڈر ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۲یمن کے خلاف قائم سعودی جنگی اتحاد کا ایک اہم کمانڈر صوبہ مآرب میں جاری جھڑپوں کے دوران ہلاک ہوگیا۔
-
سعودی عرب کے شاہ خالد ائربیس پر یمنیوں کے کامیاب ڈرون حملے
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲یمن کی مسلح افواج کے ڈرون یونٹ نے شاہ خالد ائربیس کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جده ہوائی اڈے کے قریب یمنی فوج کا ہوائی حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
جدہ کےقریب یمنی فوج کے میزائیل اور ڈرون حملے (تفصییلی خبر)
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴یمن کے مسلح افواج نے جدہ کے قریب واقع جارح سعودی اتحاد کے فوجی اہداف کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے-
-
جدہ میں سعودی فوجی اہداف پر یمنیوں کے میزائلی حملے
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر جارح سعودی افواج کے ٹھکانوں پر ڈرون اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
یمنی افواج کی دفاعی کاروائیاں
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمنیوں نے بنایا سعودی عرب کے ایک اور حملے کو ناکام
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ ضالع میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی حملوں کو پسپا کر دیا ہے
-
امریکہ نواز سعودی اتحاد کا یمنی جوانوں کے مقابلے میں بے بسی کا اعتراف
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷فوجی ٹھکانوں پر حملوں کے لئے ریموٹ کنٹرول کشتیوں کے حملے سے سعودی اتحادی افواج میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
امریکی پالیسیوں پر انصارالله کی شدید تنقید
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن سے متعلق امریکی پالیسیوں پر کڑی تنقید
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے اپنے ملک کے بارے میں امریکہ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے-