-
صنعا: امریکہ اور برطانیہ کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے حکام نے امریکی حملے کے جواب میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کو یمنی بحریہ پر حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
یمنی پارلیمنٹ نے ملک کی فوج کو کھلی چھوٹ دے دی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹یمن کی پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے یمنی کشتیوں کو نشانہ بنانا، عرب دنیا میں تنازعات کو وسعت دینے اور فلسطینی عوام کے خلاف اپنے جرائم جاری رکھنے کے لیے غاصب حکومت کی حمایت کرنے کی کوششوں کے تناظر میں واشنگٹن کی کوششوں کا حصہ ہے۔
-
یمن: بحیرہ احمر میں یمنی بحریہ کے دس نوجوان شہید، امریکی جارحیت کا جواب دینے کا اعلان
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں یمنی بحریہ کے دس نوجوانوں کو شہید کرنے پر مبنی امریکا کے مجرمانہ اقدام کا جواب دیا جائے گا۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان کی ملاقات، یمن کے اقدامات کی قدردانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کی حمایت میں انصاراللہ یمن کے موقف کو قابل تعریف اور مثالی قرار دیا ہے۔
-
یحییٰ سریع: یمن کی مسلح افواج ہر جارحیت کے مقابلے کےلئے پوری طرح تیار ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے امریکا کو ہر جارحانہ اقدام کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
محمدعبدالسلام: امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱یمن کے سیاسی رہنما محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور ان کی یہ بوکھلاہٹ اس اتحاد کے قانونی نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ: صیہونی حکومت کی نابودی کے نزدیک ہونے پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے جنگ غزہ کو صیہونی حکومت کی نابودی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے پانچویں ڈویژن کے کمانڈروں کی نشست، صیہونی دشمن کے خلاف حملے جاری رکھنے پر زور
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳یمن کی مسلح افواج نے غزہ کا محاصرہ جاری رہنے کی صورت میں صیہونی دشمن کے خلاف حملے تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو بحیرہ احمر میں جنگ کی صورت حال پیدا کرنے کے نتائج کو درک کرنا ہوگا۔
-
شجاع یمنیوں نے نام نہاد امریکی اتحاد کو پیغام دے دیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳یمن کی مسلح افواج نے اسرائیل کے خلاف مزید آپریشن کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن: بحیرہ احمر میں امریکہ اور اسرائیل کے دفاعی نظام کو شکست ہوئی
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵یمن کی قومی نجات حکومت کے ایک سنیئر عہدیدار نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے آپریشن سے امریکی اور اسرائیلی دفاعی نظام کو شکست ہوئی ہے۔