-
یمن کے جوابی حملے
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے جوابی حملے
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے مظلوم و شہید بچوں کو مشہد میں یاد کیا گیا
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
جارح امریکی سعودی اتحاد کے جرائم کی مذمت
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کی عوامی فورسز کی جانب سے بحری فائربندی کی مدت کے خاتمے کا اعلان
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فورسز کا حملہ، 20 سعودی فوجی ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر 20 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
امریکی آقاؤں کا سعودی غلام! ۔ کارٹون
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳مارچ دو ہزار پندہ سے یمن میں جاری غیر انسانی اور وحشیانہ جنگ میں امریکہ مخفی طور پر اپنی اسپیشل فورس سعودی عرب کی مدد کو بھیج رہا ہے اور یمن میں سعودی رژیم کے تمام تر حیوانی اور جلادانہ اقدامات کی وہ مکمل حمایت کرتا ہے۔قرائن سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب کسی قیمت پر یمن کے سیاسی حل میں دلچسپی نہیں رکھتا اور نتیجہ میں اس موقف کی امریکی حمایت یمنیوں کے وحشیانہ قتل عام سبب بن رہی ہے۔!
-
سعودیوں کے شکاری ۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳یمنی اسنائیپر سعودی فوجیوں کے اچھے شکاری مانے جاتے ہیں!
-
ملیشیا: یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ ہر طرح کا تعاون بند کرنے پر تاکید
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۳ملیشیا کے وزیر اعظم نے یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ ہر طرح کا تعاون روکنے پر تاکید کی ہے۔
-
معصوم یمنی بچے،حملے سے پہلے اور حملے کے بعد! ۔ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۶چند روز قبل سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے یمنی بچوں کو لے جارہی ایک بس پر بمباری کر دی جس کے نتیجہ میں پچاس سے زائد یمنی نونہال لقمۂ اجل بن گئے۔ حملے سے کچھ دیر قبل،وہی بچے تلاوت قرآن اور ہنسنے کھیلنے میں مصروف تھےجنہیں سعودی جلادوں نے موت کی نیند سلا دیا۔ اس ویڈیو میں انکی شہادت سے قبل کے کچھ یادگار لمحات دیکھے جا سکتے ہیں۔