SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روکا

    سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روکا

    Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲

    یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔

  • سعودی عرب بھی دہشتگردوں کی لسٹ بنانے لگا

    سعودی عرب بھی دہشتگردوں کی لسٹ بنانے لگا

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷

    سعودی عرب نے بھی اپنے خیال میں دہشتگردوں کی لسٹ بنانی شروع کر دی ہے۔

  • سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روکا

    سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روکا

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶

    یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔

  • سعودی اور امارات کے بعد فرانس اور امریکہ بھی یمن کے قدرتی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف

    سعودی اور امارات کے بعد فرانس اور امریکہ بھی یمن کے قدرتی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف

    Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد فرانس اور امریکہ بھی یمن کے قدرتی ذخائر کی لوٹ میں مار میں براہ راست شریک ہوگئے ہیں اور مختلف صوبوں میں واقع تیل اور گیس کی تنصیبات پر قبضہ کرلیا ہے۔

  • یمنی عوام کو ہمیشہ دشمن کی سازش کے مقابلے میں آمادہ رہنا چاہئے، مہدی المشاط

    یمنی عوام کو ہمیشہ دشمن کی سازش کے مقابلے میں آمادہ رہنا چاہئے، مہدی المشاط

    Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے ناپائیدار جنگ بندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کو ہمیشہ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے اور ان کے منصوبوں کو خاک میں ملانے کے لئے آمادہ رہنا چاہئے۔

  • یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے چوتھے بحری جہاز کو روک لیا

    یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے چوتھے بحری جہاز کو روک لیا

    Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹

    سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔

  • اب یمنی خواتین اور لڑکیوں پر ہے اسرائیل کی نظر

    اب یمنی خواتین اور لڑکیوں پر ہے اسرائیل کی نظر

    Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵

    متحدہ عرب امارات، یمن کے سقطری جزیرے میں اس ملک کی خواتین اور لڑکیوں کو بھرتی کر رہا ہے اور ابوظہبی میں اسرائیلی افسران سمیت مختلف سیکورٹی اہلکار انہیں تربیت دے رہے ہیں۔

  • جارح سعودی اتحاد کی جارحیت

    جارح سعودی اتحاد کی جارحیت

    Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • ملک کو تباہ کرنے والے عناصر یمنی افواج کے نشانے پر

    ملک کو تباہ کرنے والے عناصر یمنی افواج کے نشانے پر

    Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶

    یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جنگ بندی کی ایک سو چھتیس بار خلاف ورزی کی ہے۔

  • انصار اللہ اور حزب اللہ کے درمیان پھنسا اسرائیل، یمنی ڈرونز نے اڑائی نیند

    انصار اللہ اور حزب اللہ کے درمیان پھنسا اسرائیل، یمنی ڈرونز نے اڑائی نیند

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵

    یمنی ڈرونز طیاروں نے اسرائیل کی نیند اڑا دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS