SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کا بڑا معاہدہ

    امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کا بڑا معاہدہ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴

    امریکی دفترخارجہ نے سعودی عرب کو 65 کروڑ ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔

  • یمن میں سعودی من مانیاں بدستور جاری، ایک دن میں 237 بار معاہدے کو روندا، ایک آئل ٹینکر روکا

    یمن میں سعودی من مانیاں بدستور جاری، ایک دن میں 237 بار معاہدے کو روندا، ایک آئل ٹینکر روکا

    Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲

    سعودی عرب کی جانب سے یمن میں بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • یمنی فوج کی شاندار پیش قدمی

    یمنی فوج کی شاندار پیش قدمی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی اور صیہونی دونوں حکومتوں کی ایک مشکل، ماضی سے سبق نہیں سیکھتیں: حزب اللہ لبنان

    سعودی اور صیہونی دونوں حکومتوں کی ایک مشکل، ماضی سے سبق نہیں سیکھتیں: حزب اللہ لبنان

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴

    حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ لبنان ، سعودی عرب کی دھمکیوں اور دباؤ کے سامنے جھکنے والا نہیں ہے۔

  • یمن میں نظر آیا حقیقی سوپرمین۔ ویڈیو

    یمن میں نظر آیا حقیقی سوپرمین۔ ویڈیو

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸

    یمن میں جاری سعودی عرب کی فضائی جارحیت کے دوران ایک عجب منظر سامنے آیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک یمنی مجاہد میدان کارزار میں ہونے والی سعودی عرب کی فضائی بمباری کے باوجود علاقے سے صحیح سالم نکل کر باہر آگیا۔ ذرائع ابلاغ نے اس شخص کو حقیقی سوپرمین سے تعبیر کیا ہے جبکہ بعض نے اس ویڈیو پر اپنے ردعمل میں اردو کی یہ معروف کہاوت دہرائی کہ ’’جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے‘‘!

  • مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری، مآرب شہر کی جلد آزادی کے آثار نمایاں ہونے لگے

    مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری، مآرب شہر کی جلد آزادی کے آثار نمایاں ہونے لگے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲

    یمنی فوج اور رضاکار فورس نے شہر مآرب کی جانب مزید دس کلومیٹر پیشقدمی کی ہے اور صوبہ مارب پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے لئے صرف دو شہروں کی آزادی باقی رہ گئی ہے۔

  • اقوام متحدہ کو نظر نہیں آ رہے سعودی جرائم۔ کارٹون

    اقوام متحدہ کو نظر نہیں آ رہے سعودی جرائم۔ کارٹون

    Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹

    گزشتہ چھے برسوں سے یمن پر سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی بہیمانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران اقوام متحدہ نے بحران یمن میں صدی کے بدترین انسانی المیے کے رقم ہونے کا اعتراف تو کیا ہے تام وہ اور اسکی سکیورٹی کاؤنسل نہ صرف سعودی اتحاد کو لگام دینے میں ناکام رہے بلکہ انہیں یمنی حکام کی جانب سے سعودی عرب کی حمایت اور اسکی جانبداری کے الزامات کا بھی سامنا ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • لبنانی وزیر نے حق بات کہی: یمنی وزیراعظم

    لبنانی وزیر نے حق بات کہی: یمنی وزیراعظم

    Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو حریت پسند قرار دیتے ہوئے بیروت کے ساتھ ریاض سمیت خلیج فارس تعاون کونسل کے بعض رکن ملکوں کی جانب سے تعلقات منقطع کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    ۴ hours ago
  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS