-
ویانا مذاکرات کی تازه ترین صورتحال
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰ویانا میں پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات ایسے وقت میں جاری ہیں جب امریکہ نے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اور ابلاغیاتی حربوں کے ذریعے پابندیوں کے موثر خاتمے کے بجائے ایسے مطالبات کر رہا ہے جن کا ایٹمی معاہدے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
روس یوکرین جنگ
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین میں نیٹو کی مداخلت کے بارے میں سوئیڈن کے وزیر دفاع کا انتباہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵سوئیڈن کے وزیر دفاع نے انتباہ دیا ہے کہ اگر نیٹو کی افواج نے جنگ یوکرین میں مداخلت کی تو تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔
-
روسی تیل کا بائیکاٹ اور عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روس کے تیل کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں سات فیصد کا اضافہ ہوگیا اور تیل کی قیمت بڑھ کر ایک سو تیس ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
-
تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲بحران یوکرین اور روس کے خلاف یورپ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں نے تیل کی قیمتوں کو آسمان پر پہنچا دیا ہے۔
-
پاکستان کو تنہا کرنے کی یورپی کوشش غلطی ہے، مشیر قومی سلامتی
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ روس کے بہانے اسلام آباد کو تنہا کرنے کی یورپی کوشش کو غلطی قرار دیا ہے۔
-
یوکرینی جنگی طیاروں کو مار گرانے کا روس کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے متعدد جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹر مار گرانے اور دفاعی میزائل سسٹم تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ روسی فوج، یوکرین کے شہروں ماریو پول اور ولناخاوا کی جانب بھی پیشقدمی کررہی ہے ۔
-
یوکرین کی حمایت میں یورپ میں مظاہرے
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲یورپ کے مختلف شہروں اور علاقوں میں یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کی مذمت میں اعتراضات اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
روس یوکرین جنگ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۱سحر نیوز رپورٹ