-
یورپ و امریکہ کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالی کو بے نقاب کئے جانے پر تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ، مسلط کردہ جنگ میں انسانی حقوق کو بری طرح سے پامال کرتے رہے ہیں۔
-
اگر ایران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو صیہونی مسخرہ تو کیا اس کے بڑے بھی نہیں روک سکتے تھے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاملے میں ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹائے گا اور ملکی مصلحت اور ضرورت کے مطابق ایٹمی پروگرام کو ترقی دیتا رہے گا۔
-
ایڈیشنل پروٹوکول پرعمل درآمد تینتیس فروری سے بند
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے پورپ پر تنقید
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کے خاتمے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی بے معنی ہوگی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی بے معنی ہوگی۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ اور امریکہ دوغلی پالیسی اور منافقانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تاکید کی ہے کہ ایران کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے کے سلسلے میں یورپ و امریکہ دوغلی پالیسی اور منافقانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدہ ایران کے دم پر باقی ہے، ورنہ یورپ نے کچھ نہیں کیا: عباس عراقچی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ایران کی نیک نیتی پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا، آئی اے ای اے کی تمام رپورٹس ایران کی جانب سے معاہدے کی مکمل پابندی کئے جانے کی تائید کرتی ہیں۔ یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہی۔
-
نوجوان ملک کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں: قائد انقلاب اسلامی
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸اسلامی انقلاب کا ایک بڑا اور قابل فخر کارنامہ یہ ہے کہ اس نے ملک کے بنیادی مسائل میں کردار ادا کرنے کے لئے نوجوانوں پراعتماد کیا اور انہیں آگے بڑھایا، یہ بات قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک تحریری پیغام فرمائی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے سبھی فریق اسکے تحفظ کے لئے کوشاں رہیں: اقوام متحدہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸اقوام متحدہ نے امریکہ کی جانب سے ٹریگر میکینزم کو فعال بنانے کی درخواست واپس لیے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے جامع ایٹمی معاہدے کے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاہدے پر مکمل طور سے عملدرآمد اور اسکی تقویت کے لئے کوشاں رہیں۔
-
یورپی ٹرائیکا کا جواب
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ