-
یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیر میں ہڑتال، کسانوں کی ٹریکٹر ریلی
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵کشمیر میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہڑتال ہے، موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں اور کسان ٹریکٹر ریلی نکال رہے ہیں۔
-
ہندوستان: یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات، سکیورٹی سخت
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں چاروں طرف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور اس کےلئے ہزاروں مسلح اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔
-
آزادی ٹاور پر چراغاں+ ویڈیو
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران میں 12 فروردین مطابق پہلی اپریل کو روز جمہوریہ منایا جاتا ہے۔
-
اسلامی انقلاب، ایک تناور درخت! ۔ پوسٹر
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶وہ وقت کہ جب اسلامی جمہوریہ (ایران) ایک ننہا اور نازک پودھا تھا، اُس وقت (دشمن) اسے اکھاڑنے سے قاصر رہے، آج جب کہ وہ ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے، کیا انُ کے لئے اسے اکھاڑ پانا ممکن ہے؟! ان کی خواہش تھی کہ اسلامی جمہوری نظام کو ساقط کر دیں مگر اس آرزو کو اپنے دل میں لئے ایک ایک کر کے اپنی قبروں میں پہونچ گئے! (رہبر انقلاب اسلامی،18 جون 2017)
-
یوم اسلامی جمہوریہ ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵ایران کے مومن و انقلابی عوام نے ایرانی کیلینڈر کی تاریخ بارہ فروردین مطابق یکم اپریل 1979کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی ہے۔
-
یکم اپریل یوم اسلامی جمہوریہ، دینی جمہوریت کے ستونوں کے استحکام کا دن
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۲ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کر کے بارہ فروردین مطابق یکم اپریل یوم اسلامی جمہوریہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارہ فروردین مطابق یکم اپریل کی تاریخ دینی جمہوریت کے ستونوں کے استحکام کی تاریخ ہے۔
-
یوم جمہوریہ کے موقع پر ہندوستانی صدر کا قوم سے خطاب
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۴ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے وسائل پر ملک کے ہر شہری کا حق ہے خواہ وہ کسی بھی طبقے یا مذہب سے تعلق رکھتا ہو۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریب اور ہڑتال
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ممبئی میں آئین بچاو ریلی
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ