SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یوکرین

  • روس نے غذائی بحران کے حوالے سے مغربی ممالک کا الزام مسترد کر دیا

    روس نے غذائی بحران کے حوالے سے مغربی ممالک کا الزام مسترد کر دیا

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶

    ماسکو نے غذائی بحران سے ناجائز فائدہ اٹھانے پر مبنی مغربی ممالک کے الزام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔

  •  روسی افواج یوکرین کے شہر سیورودونیسک میں داخل

    روسی افواج یوکرین کے شہر سیورودونیسک میں داخل

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸

    یوکرین کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ روسی افواج صوبے لوہانسک میں کیف کے زیر کنٹرول سب سے بڑے شہر سیورودونیسک میں داخل ہو گئی ہیں۔

  • جنگ یوکرین کے موقع پر روس نے دکھائی طاقت+ ویڈیو

    جنگ یوکرین کے موقع پر روس نے دکھائی طاقت+ ویڈیو

    May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵

    روسی افواج نے اپنے زرکون ہائپرسونک کروز میزائل کے تازہ ترین کامیاب تجربے کا اعلان ایسے وقت میں کیا ہے جب روس نے یوکرین کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے۔

  • کی ایف کو جلد ہی بھاری ہتھیار ملنے والے ہیں: یوکرین

    کی ایف کو جلد ہی بھاری ہتھیار ملنے والے ہیں: یوکرین

    May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵

    یوکرین کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب سے گفتگو کرنے کے بعد آئندہ دنوں میں کی ایف کو بھاری ہتھیار ملنے کی خبر دی ہے۔

  • عالمی سطح پر مہنگائی کی وجہ سامنے آ گئی

    عالمی سطح پر مہنگائی کی وجہ سامنے آ گئی

    May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱

    عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی کی وجہ سامنے آ گئی اور امریکہ اس میں براہ راست ملوث ہے ۔

  • یوکرین جنگ کے مہلک اقتصادی نتائج کی بابت انتباه

    یوکرین جنگ کے مہلک اقتصادی نتائج کی بابت انتباه

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنگ یوکرین اور پابندیوں کے اثرات نے یورپ کو گھیرلیا

    جنگ یوکرین اور پابندیوں کے اثرات نے یورپ کو گھیرلیا

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸

    عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے جنگ یوکرین کے نتیجے میں برا‏عظم یورپ میں افراط زر میں شدت اور غذائی اشیا نیز ایندھن کی قیتموں میں اضافے کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔

  • مغرب کو روس کو شکست دینے کا خواب دیکھنا بند کر دینا چاہئے

    مغرب کو روس کو شکست دینے کا خواب دیکھنا بند کر دینا چاہئے

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰

    سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کیسنجر کے اس بیان پر بہت بحث ہو رہی ہے جس میں انہوں نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ میں روسی افواج کو شکست دینے کا منصوبہ ترک کر دے کیونکہ اس کے مستقبل میں یورپ کی سلامتی کے لیے بہت خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔

  • یوکرین جنگ کے نتیجے میں خوراک کے بحران کی بابت انتباه

    یوکرین جنگ کے نتیجے میں خوراک کے بحران کی بابت انتباه

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپی ممالک یونین میں یوکرین کی رکنیت کے مخالف

    یورپی ممالک یونین میں یوکرین کی رکنیت کے مخالف

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲

    یورپی یونین میں شمولیت کی یوکرین کی متعدد درخواستوں اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے ظاہری حمایت کے باوجود بعض یورپی ممالک اس معاملے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ایم کیو-9 ڈرون مار گرایا

    ایران نے امریکا کا ایک اور ایم کیو-9 ڈرون مار گرایا

    ۱ hour ago
  • ہندوستانی بحریہ کا بڑا ریسکیو آپریشن، صومالی قزاقوں کے قبضے سے ایرانی کشتی اور 20 افراد بازیاب

  • ہمارے پڑوسی، ہماری ترجیحات میں ہیں: سید عباس عراقچی

  • امریکی انتخابات کی بوکھلاہٹ اور نیٹو اتحادیوں میں بے چینی؛ واشنگٹن کی پالیسی بدلنے سے ایران کو کوئی فرق نہیں پڑے گا

  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS