-
ایران کے وزیر خارجہ عراقچی اور روسی وزیر خارجہ لاوروف کی ملاقات طے
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲سید عباس عراقچی کے باضابطہ دورہ ماسکو اور سرگئی لاوروف سے ان کی ملاقات کے بارے میں روس کی وزارت خارجہ نے رسمی بیان جاری کیا ہے۔
-
اسلام آباد خطے میں امن و سلامتی اور ترقی کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: پاکستان
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶افغانستان کے امور میں پاکستان کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ تہران میں افغانستان اور خطے سے متعلق اہم ترین اور تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کے اجلاس میں دہشت گردی کے بارے میں اسلام آباد کی تشویش پر ٹھوس توجہ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی گئی۔
-
کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے "افغانستان کے حالات کا جائزہ" کے موضوع پر افغانستان کے بارے میں آج تہران میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا ہے۔
-
ایران کا اپنے سبھی پڑوسی ملکوں بالخصوص سعودی عرب اور مغربی ایشیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ روابط میں توسیع اور استحکام پر زور
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سبھی پڑوسی ملکوں بالخصوص سعودی عرب اور مغربی ایشیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ روابط میں توسیع اور استحکام پر زور دیا ہے۔
-
ایران و چین کے عہدہ داروں کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵ایران چین سعودی عرب سہ فریقی اجلاس کے تیسرے دور میں شرکت کے لیے تہران کے دورے پر آنے والے چین کے نائب وزیر خارجہ نے، ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور مجید تخت روانچی سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی اور پاکستانی وزراء خارجہ کی اہم ٹیلیفونی گفتگو
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
دنیا کی موجودہ صورتحال طاقتور ممالک کی لاقانونیت کا نتیجہ ہے: عباس عراقچی
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵وزیر خارجہ نے بین الاقوامی تعلقات کی موجودہ صورتحال کو بعض طاقتوں کی جانب سے لاقانونیت کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اپنی خارجہ پالیسی کے اہداف کو آگے بڑھانے کے لیے طاقت کے استعمال کے نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ باکو میں، صدر الہام علی اوف سے اہم ملاقات
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ باکو کے موقع پر آذربائيجان کے صدر الہام علی اوف سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران کی طرف سے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر اظہار تشویش
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵ایران نے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر ایک بار پھر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
ایرانی وزیرِ خارجہ کی مصری ہم منصب سے گفتگو؛ جوہری مسئلہ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔