SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

All India Muslim Personal Law Board

  • پوری مسلم کمیونٹی شدید دباؤ اور مشکلات میں مبتلا:  آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    پوری مسلم کمیونٹی شدید دباؤ اور مشکلات میں مبتلا: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰

    رپورٹ کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد نے خبر نگاروں سے گفتگو میں ان مشکلات اور تکنیکی مسائل کا تفصیل سے ذکر کیا جو امید پورٹل پر وقف کے رجسٹرڈ املاک کو اپلوڈ کرتے وقت پیش آئی تھیں ، جس کے نتیجے میں لاکھوں املاک رجسٹرڈ نہیں ہوسکیں۔

  •  وقف قانون کا مسئلہ کسی بھی صورت میں ہندو-مسلم مسئلہ نہیں، وقف قانون  کے تعلق سے لوگوں میں غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں

    وقف قانون کا مسئلہ کسی بھی صورت میں ہندو-مسلم مسئلہ نہیں، وقف قانون کے تعلق سے لوگوں میں غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں

    Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴

    دہلی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر انتظام ’تحفظ اوقاف کانفرنس‘ منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، مسلم تنظیموں کے نمائندے اور دانشور شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر وقف ترمیمی قانون 2025 کی سخت مخالفت کی گئی اور اسے مکمل طور پر رد کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

  • آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے احتجاجی جلوس پر پولیس کے تشدد کی مذمت

    آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے احتجاجی جلوس پر پولیس کے تشدد کی مذمت

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶

    آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مرشد آباد میں وقف ترمیمی بل کےخلاف کئے جانے والے احتجاج جلوس پر پولیس کے تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • ہندوستان کے مختلف شہروں میں وقف ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے

    ہندوستان کے مختلف شہروں میں وقف ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹

    ہندوستان میں وقف بل اور قانون کے خلاف آج ممبئی، کولکتہ اور لکھنو سمیت مختلف شہروں میں مسلمانوں نے احتجاج کیا ہے۔

خاص خبریں

  • شام کی ایک تیل ریفائنری میں شدید دھماکہ
    شام کی ایک تیل ریفائنری میں شدید دھماکہ
    ۱ hour ago
  • سر زمین ہندوستان پر میسی کا پر جوش استقبال، اسٹار فٹبالر نے راہل گاندھی کو پیش کیا خاص تحفہ
  • ہم امام حسینؑ کے پیروکار ہیں، ظالم کے آگے کبھی سر نہیں جھکاتے، خطرناک مرحلہ درپیش ہے، مقاومت ہرگز غیر مسلح نہیں ہوگی، شیخ نعیم قاسم
  • قومی استحکام کے خلاف عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا: پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ کا بیان
  • ایران اور پاکستان نے 10 ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے پر عمل درآمد پر زور دیا ہے۔
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS