-
امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی عراق سے شام منتقلی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵امریکہ نے اپنا ایک اور فوجی کانوائےعراق سے شام منتقل کردیا۔
-
افغانسان کی موجودہ کابینہ میں تبدیلی/ طالبان کا دعوا: ہم افغان عوام کو انکے حقوق دلائیں گے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱افغانستان، صدارتی حکم پر کئي وزارتخانوں اور محکمہ جات میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں لائي گئي ہیں۔
-
عراق کے شہر صقلاویہ میں امریکی کانوائے پر حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸عراقی صوبے الانبار میں امریکی فوجی کانوائے پر حملے میں دو فوجی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔
-
ملک میں امریکہ کے خلاف مسلحانہ جدوجہد نہیں رکے گی: عراقی تنظیم
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴امریکیوں کے خلاف استقامتی محاذ اپنی مسلح جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوگا: عصائب الحق
-
افغانستان میں نیٹو مشن کے اختتام کا اعلان، ترکی بدستور باقی رہنے پر مصر
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴نیٹو نے افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
عراق، پھر ہوا کئی صوبوں میں امریکی فوجی قافلے پر حملہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶عراق کے چار صوبوں میں غاصب امریکیوں کے خلاف حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
-
یمنی عوام کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان تعاون
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳یمن کے تعلق سے امریکہ اور سعودی اتحاد کے درمیان اینٹیلی جنس تعاون جاری ہے۔
-
اقتصادی دہشت گردی کا خاتمہ امریکہ کی اصل آزمائش ہے/ امریکی دہشتگردی اور فلسطین میں صیہونی جرائم پر سلامتی کونسل کی خاموشی افسوسناک ہے
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی شکست خوردہ پالیسی جاری رکھنے کے سلسلے میں امریکہ کی بائیڈن حکومت کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی نظر میں امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کا خاتمہ اس کی اصلی آزمائش ہے۔
-
دفاع کا حق صیہونی حکومت کو نہیں، فلسطین کو حاصل ہے: حماس
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۶دفاع کا حق غاصب ریاست کو نہیں بلکہ ہمیں حاصل ہے، یہ امریکہ کو حماس کا دو ٹوک جواب ہے۔
-
عراق، امریکہ کی وکٹوریا چھاونی پر ڈرون حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴عراقی دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب واقع دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے ایک اڈے پر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔