-
ناگاساکی، امریکی سفاکیت و بہیمیت کی علامت
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۹ساری دنیا کو جمہوریت اور انسانیت کا پاٹھ پڑھانے والے امریکہ کی سفاکیت و حیوانیت کی علامت ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی 76 ویں برسی منائی گئی۔
-
عراق و شام میں امریکی اتحاد کے ہاتھوں دسیوں ہزار عام شہریوں کا قتل
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱امریکی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ نام نہاد دہشتگردی مخالف امریکی اتحاد نے عراق و شام میں دس ہزار سے زائد عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کا جنگی مشن ایک بار پھر سرگرم
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸افغانستان میں بیس سالہ ناکام موجودگی کے بعد امریکہ اب بھی افغانستان کو اسکے حال پر چھوڑنے پر تیار نہیں اور اُس نے ایک بار پھر طالبان کے خلاف آپریشن کے بہانے افغانستان کے مختلف علاقوں میں فضائی بمباری شروع کر دی ہے۔
-
نائن الیون کے مشکوک واقعے کے پس پردہ حقائق منظر عام پر لانے کا مطالبہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۵11 ستمبر کے مشکوک واقعے کے حقائق منظر عام پر لائے جانے تک متاثرین نے جو بائڈن کو برسی کی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کی تلقین کی ہے۔
-
ہیروشیما پر ایٹمی حملہ امریکہ کی سامراجی فطرت کا شاخسانہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰امریکہ نے 76 برس قبل انسانی تاریخ میں پہلی بار ایٹم بم کا استعمال کیا اور یکے بعد دیگرے جاپان کے دوشہروں ہیروشیما اور ناگاساکی کو خاک میں ملادیا۔
-
طالبان کی امریکہ کو دھمکی
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰افغانستان کی جنگ میں شدت کے درمیان طالبان نے اپنے ٹھکانوں پر مبینہ امریکی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی ہوائی حملے پرطالبان کاردعمل
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
علاقے کے ممالک کے ہاتھوں علاقے کے امن و استحکام کا تحفظ ہونا چاہئے, صدر رئیسی
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کے ہاتھوں ہی علاقے کے امن و استحکام کا تحفظ ہونا چاہئے۔
-
شام میں امریکا کی مشکوک سرگرمی+ ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵امریکا نے شام میں داعش کے دسیوں دہشت گرد عناصر کو منتقل کیا ہے۔
-
عراق اب امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کیلئے نا امن ہو گیا
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔