SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

China

  • امریکہ کی تائیوان حمایت چین کی الاسکا آزادی کی حمایت جیسی ہے

    امریکہ کی تائیوان حمایت چین کی الاسکا آزادی کی حمایت جیسی ہے

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷

    ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ اپنی نشست کے دوران کہا کہ نینسی پلوسی کا تائیوان دورہ ایسے ہی ہے جیسا چین الاسکا کی آزادی کی حمایت کرے۔

  • جنوبی سمندری چین میں کشیدگی، تائیوان امریکہ نے کیا باہمی تجارتی مذاکرات کا اعلان

    جنوبی سمندری چین میں کشیدگی، تائیوان امریکہ نے کیا باہمی تجارتی مذاکرات کا اعلان

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰

    چین امریکہ معاملات میں کشیدگی کے چلتے تائیوان اور امریکہ نے باہمی تجارتی تعلقات کے فروغ کےلئے مذاکرات کا اعلان کر دیا۔

  • چینی سفیر کی قائد انقلاب اسلامی کے مشیر سے ملاقات

    چینی سفیر کی قائد انقلاب اسلامی کے مشیر سے ملاقات

    Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵

    چین کے سفیر نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے مشیرڈاکٹر علی اکبر ولایتی سے ملاقات اور باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔

  • چین تائیوان معاملہ ہوا مزید خراب، چین نے سات تائیوانیوں پر پابندیاں عائد کردیں

    چین تائیوان معاملہ ہوا مزید خراب، چین نے سات تائیوانیوں پر پابندیاں عائد کردیں

    Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹

    چین نے نینسی پلوسی دورے کے بعد تائیوانی شخصیات پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

  • تائیوان کے بارے میں امریکی اشتعال انگیزیاں جاری، چین: آگ سے مت کھیلو!

    تائیوان کے بارے میں امریکی اشتعال انگیزیاں جاری، چین: آگ سے مت کھیلو!

    Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸

    نینسی پلوسی کے دورہ کے بعد اب امریکی سینٹروں نے تائیوان کا دورہ کیا ہے جسے چین نے آگ سےکھیلنے کے مترادف قرار دے دیا۔

  • چین امریکہ کے مابین بڑھتی کشیدگی، چین اور تھائی لینڈ کی مشترکہ فوجی مشقیں

    چین امریکہ کے مابین بڑھتی کشیدگی، چین اور تھائی لینڈ کی مشترکہ فوجی مشقیں

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳

    تائیوان کے معاملے پر امریکہ اور چین کے مابین کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ چینی فضائیہ نے جنگی اور بمبار طیارے مشترکہ فوجی مشقوں کےلئے تھائی لینڈ بھیجنا شروع کر دئیے ہیں۔

  • "ایک ملک، دو نظام" کا نظریہ قابل قبول نہیں: تائیوان

    Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰

    تائیوان کی وزارت خارجہ نے چین کے ایک ملک دو نظام کے نظریے کو مسترد کردیا ہے۔

  • امریکہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش برطرف کرے: چین

    امریکہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش برطرف کرے: چین

    Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶

    چین نے کہا ہے کہ امریکہ کو جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش کو برطرف کرنا چاہئیے۔

  • تائیوان پر چین کا غصہ،  خودمختاری محدود کرنے کا اشارہ

    تائیوان پر چین کا غصہ،  خودمختاری محدود کرنے کا اشارہ

    Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۳

    چین نے قبضے کی صورت میں تائیوان میں فوج یا ایڈمنسٹریٹر نہ بھیجنے کے اپنے وعدے سے دستبرداری اختیار کر لی ہے، جو کہ چینی صدر شی جن پنگ کی خود مختاری کی پیشکش کے برعکس بہت محدود آزادی دینے کی علامت ہے۔

  • امریکی اشتعال انگیزیوں سے چین اور تائیوان کے بحری جنگی جہاز آمنے سامنے

    امریکی اشتعال انگیزیوں سے چین اور تائیوان کے بحری جنگی جہاز آمنے سامنے

    Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳

    جزیرہ تائیوان میں چین اور تائیوان کے بحری جنگی جہاز ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہو گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے کراچی سے ریمدان بارڈر تک اربعین حسینی مارچ کا آغاز + ویڈیو
    ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے کراچی سے ریمدان بارڈر تک اربعین حسینی مارچ کا آغاز + ویڈیو
    ۲۷ minutes ago
  • ہندوستان کے ساتھ اپنے تعلقات خراب نہ کریں؛ نکی ہیلی کا ٹرمپ کو مشورہ
  • پاکستان: خواجہ آصف کا پاکستانی بیوکریسی پر سنگین الزام
  • جارجیا میں امریکی فوجی اڈے میں فائرنگ/ علاقے کا محاصرہ اور پانچ فوجی زخمی
  • حماس کی اپیل: دنیا کے حریت پسند غزہ میں بھوک مسلط کرنے کی پالیسی کی مخالفت بڑھادیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS