-
مصر میں پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ اسکائی شیلڈ فضائی مشقوں کا آغاز
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰مصری فوج کے ترجمان نے پاکستان اور سعودی عرب کے ہمراہ مصر میں اسکائی شیلڈ نامی فضائی مشقوں کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
مصری فوج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں، بعض حکومتی مراکز پر داعش کا قبضہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷مصری افواج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جو اسماعیلیہ صوبے کے شہر القنطرہ کے بعض علاقوں پر تکفیری عناصر پر قبضے کی کوششوں کے بعد شروع ہوئیں۔
-
مصر، درجنوں کارکن گرفتار
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳مصر میں انسانی حقوق کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
مہنگائی اور کم قدر ہوتی مصری کرنسی: مظاہروں کی کال دینے پر دسیوں افراد گرفتار
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷سوشل میڈیا پر 11 نومبر کومظاہروں کی کال دینے کے الزام میں مصرمیں دسیوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ گرفتاریاں قاھرہ اور الیجیزہ صوبوں سے کی گئیں اور آزاد کئے گئے سیاسی قیدیوں کو بھی دوبارہ گرفتار کیے جانے کی خبر ہے
-
مصر بیرونی قرضوں میں ڈوب گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹مصر عالمی قرضوں میں ڈوب گیا ہے۔
-
بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ ہیں۔
-
مصر؛ آگ میں ۳۵ افراد کے جھلسنے کے بعد چرچ کی صورتحال۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳اتوار کے روز مصر کے الجیزہ علاقے میں ایک چرچ نذر آتش ہو گیا۔ اس واقعے میں کم از کم ۳۵ افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ ویڈیو میں مہلوکین کے جنازوں اور انکے لواحقین کو گریہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
1967 سڑسٹھ کی جنگ میں 70 مصری فوجیوں کو زندہ جلائے جانے کا انکشاف
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹حماس نے انیس سو سڑسٹھ کی عرب اسرائیل جنگ میں درجنوں مصری فوجیوں کو زندہ جلائے جانے کے انکشاف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے صیہونی فوج کے سیڈازم کی کھلی نشانی قرار دیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کی تاریخی ملاقات
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
شہر مصر سے اہرام مصر کا خوبصورت منظر+ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵اہرام مصر کے بارے میں تو آپ اچھی طرح جانتے ہیں اور آپ نے اس کے بارے میں خوب داستانیں اور کہاںیاں سنی ہیں لیکن کیا آپ نے شہر کے اندر سے کبھی اہرام مصر کے خوبصورت مناظر دیکھے ہیں؟