-
مقبوضہ فلسطین: مشرقی بیت المقدس میں صیہونی کالونی کی تعمیر کو منظوری
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں مزید کئی ہزار نئے رہائشی مکانات کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
-
اقوام متحدہ : غزہ میں خوراک کی رسائی میں بہتری لیکن زندگی ابتر
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے کہا ہے کہ غزہ میں خوراک کی رسائی میں بہتری آرہی ہے لیکن زندگی ابتر حالات سے دوچار ہے ۔
-
جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر غاصب صیہونی فوج کے جارحانہ حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶جنگ بندی معاہدے کے آغاز کے ستّرویں دن صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں وسیع پیمانے پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جارحانہ حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
ہمارے ججوں پر امریکی پابندی ایک غیر جانبدار ادارے کی خود مختاری پر حملہ: عالمی فوجداری عدالت
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷عالمی فوجداری عدالت نے اپنے 2 ججوں پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا: طاہر حسین اندرابی
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا قاتل ترکیہ کے دورے پر، آخر کیا ہے اس دورے کا مقصد؟
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰فلسطینیوں کی قاتل اور قابض و جارح صیہونی حکومت کی فوج کا کمانڈر ترکیہ کے دورے پر ہے۔
-
غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 4 بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحانہ کارروائیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 17 فلسطینی شدید بارش اور سردی سے شہید ہوگئے ہیں۔ 4 بچے بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی غیر یقینی؛ سلامتی کونسل نے شہری ہلاکتوں اور مغربی کنارے کے تشدد پر تشویش ظاہر کی
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ممبران نے غزہ میں جنگ بندی کی نازک صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے نام نہاد امن معاہدے کے باوجود فلسطینیوں کی مسلسل شہادتوں اور مغربی کنارے میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کردیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی نے غزہ جنگ میں انجام شدہ جنگی جرائم کی تحقیقات کی قانونی حیثیت پر صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کر دیا ہے۔
-
نیتن یاہو پوری دنیا کے سامنے ایک رسوائی بن چکے ہیں، اسرائیل کا چہرہ مسخ ہو رہا ہے: اسرائیلی اپوزیشن لیڈر
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴اسرائیلی اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعظم یائر لیپڈ نے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں اسرائیل کے ماتھے پر ایک بدنما داغ (Stain) بن چکا ہے۔