SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

general qasim sulaimani

  • عراق کے سابق وزیراعظم متحدہ عرب امارات فرارکرگئے

    عراق کے سابق وزیراعظم متحدہ عرب امارات فرارکرگئے

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲

    عراق کے الفتح الائنس نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیراعظم مصطفی الکاظمی اپنے خلاف قانونی کارروائی کے خوف سے متحدہ عرب امارات فرار کر گئے ہیں۔

  • شام و یمن میں محاذ استقامت کے کمانڈروں کو یاد کیا گیا (ویڈیو)

    شام و یمن میں محاذ استقامت کے کمانڈروں کو یاد کیا گیا (ویڈیو)

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹

    سرداران محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت سے شام اور یمن میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے بڑی تعداد میں حاضر ہو کر عالمی سامراج کے بالمقابل اسلام و مسلمین کی بالاددستی کی راہ میں شہدا کی مخلصانہ جانفشانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ فلسطین ہو یا یمن، شام ہو یا عراق یا حتیٰ کرۂ ارض کے دیگر ممالک، کبھی بھی صیہونی و تکفیری دہشتگردی کو لگام دینے میں ان شہیدوں کی جدوجہد کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے۔

  • سابق امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری

    سابق امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں "قادۃ النصر" یا فتح و ظفر کے کمانڈر کہلانے والے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے عراقی عدلیہ کے سربراہ فائق زیدان نے کہا کہ ان شہیدوں کے قتل کے اصل مجرم سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔

  • شہید سلیمانی اب بھی ہمارے کمانڈر ہیں: جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کا بیان

    شہید سلیمانی اب بھی ہمارے کمانڈر ہیں: جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کا بیان

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷

    جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ شہید حاج قاسم سلیمانی آج بھی ایک عظیم کمانڈر اور نمونہ عمل کی حیثیت سے ہمارے درمیان موجود ہیں۔ ۔

  • شہید سلیمانی اورالمہندس کے قتل سے امریکہ - عراق تعلقات متاثر ہوئے: عراقی وزیر اعظم

    شہید سلیمانی اورالمہندس کے قتل سے امریکہ - عراق تعلقات متاثر ہوئے: عراقی وزیر اعظم

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵

    عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے استقامتی محاذ کے کمانڈروں کے قتل کو امریکہ کی جانب سے عراق کی ارضی سالمیت پر کھلی دراندازی قرار دیا ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس حقیقی اسلام کے نمائندے تھے: بحرینی رہنما

    شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس حقیقی اسلام کے نمائندے تھے: بحرینی رہنما

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸

    بحرینی شیعیوں کے رہنما آیت الله شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ شهید قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس عالم اسلام کے دو درخشندہ ستارے ہیں جو معاشرے کو امام زمانہ عج کے وجود پر نور کی جانب راہنمائی کر رہے ہیں۔

  •  مکتب شہید سلیمانی بین الاقوامی کانفرنس

    مکتب شہید سلیمانی بین الاقوامی کانفرنس

    Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰

    تہران میں مکتب شہید سلیمانی کے پہلے بین الاقوامی اجلاس کا آغاز ہوچکا ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں مسجد جمکران تک ریلی

    شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں مسجد جمکران تک ریلی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴

    ایران کے شہر قم کے عوام نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی سے اپنی لگاؤ و انسیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد جمکران کے راستے میں گاڑیوں سے اور اسی طرح پیدل مارچ کیا اور اس طرح شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • تیرے خون میں غرق ہو جائیں گی استعماری طاقتیں

    تیرے خون میں غرق ہو جائیں گی استعماری طاقتیں

    Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تیسری برسی منائی جا رہی ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی کی یاد سامراجی طاقتوں سے اظہار نفرت و بیزاری کے مترادف ہے: رئیسی

    شہید قاسم سلیمانی کی یاد سامراجی طاقتوں سے اظہار نفرت و بیزاری کے مترادف ہے: رئیسی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲

    استقامتی محاذ کے شہید کمانڈروں کی تیسری برسی کے موقع پر ایران کے تمام شہروں اور قصبوں میں شاندار اجتماعات منعقد ہوئے۔ دارالحکومت تہران میں بھی گذشتہ رات سے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا اور شہید قاسم سلیمانی کے آبائی وطن کرمان میں لاکھوں کا مجمع دیکھنے میں آرہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • لبنان کے بحران کی اصل وجہ اسرائیلی اور امریکی جارحیت ہے:
    لبنان کے بحران کی اصل وجہ اسرائیلی اور امریکی جارحیت ہے:
    ۲۶ minutes ago
  • ایرانی وزیر خارجہ کی ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے ساتھ بات گفتگو
  • مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ہے : روس
  • بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے ہیں:پاکستان تحریک انصاف
  • لبنان پر صیہونی حملے جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS