-
امام خامنہ ای کی شہادت ہمارے عوام کو اپنے ہر دل عزیز رہبر کی نورانی راہ پر چلنے کے لیے مزید پرعزم کردے گی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Mar ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شہادت پر باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔
-
جرائم پیشہ امریکہ اور منحوس صیہونی حکومت کو پشیمانی پر مجبور کردیں گے: مسلح افواج کا اعلان
Mar ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۵مسلح افواج کی کمان اور خاتم الانبیا (ص) آپریشنل مرکزی چھاؤنی کی کمان نے رہبر انقلاب اسلامی کی شہادت کی تعزیت کے ساتھ ساتھ اعلان کیا ہے کہ مجرم پیشہ امریکہ اور منحوس صیہونی حکومت کو اپنی اس گھناؤنی حرکت پر پشیمان کرکے چھوڑیں گے۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کا باضابطہ بیان: ایران کی عظیم ملت کے عظیم الشان رہنما اپنے دیرینہ آرزو تک پہنچ گئے
Mar ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے ایک باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی شہید ہو گئے ، ایران میں 7 دن چھٹی اور 40 دن قومی سوگ کا اعلان
Mar ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۱ایران کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ دشمن کی مکمل شکست تک آپریشن وعدہ صادق 4 جاری رہے گا
-
وزارت دفاع: آپریشن وعدہ صادق 4 دشمنوں کی شکست تک جاری رہے گا
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۳ایران کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ دشمن کی مکمل شکست تک آپریشن وعدہ صادق 4 جاری رہے گا
-
سلامتی کونسل کے نام وزیر خارجہ عباس عراقچی کا مکتوب،پوری طاقت سے دفاع جاری رکھنے پر زور
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سلامتی کونسل کے نام خط میں لکھا ہے کہ جارحیت کے غیر مشروط اور مکمل طور پر بند ہونے تک ہم پوری طاقت کے ساتھ قانونی دفاع جاری رکھیں گے
-
ایران نے بورڈ آف گورنرس کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۳ایران نے امریکا اور صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے بعد بورڈ آف گورنرس کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے
-
میناب میں اسکولی بچیوں کی شہادت کے بعد صدرمملکت کا پیغام
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۰شہر میناب میں ایک گرلس اسکول پر امریکی صیہونی حملے میں اسکولی بچیوں کی شہادت کے بعد صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
عمان: ایران پر حملہ امریکا اور عالمی امن کے حق میں نہیں ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵عمان کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ امریکا اور عالمی امن کے حق میں نہیں ہے
-
اسرائیل کے مرکز پر کامیاب میزائل حملہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۰صیہونی ذرائع نے اسرائیل کے مرکز پر ایران کے کامیاب میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔