-
ایران مخالف قرارداد امریکہ کی تخریبی جدوجہد کا نتیجہ: روس
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹روس نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں پاس ہونے والی ایران مخالف قرارداد کو امریکہ کی تخرینی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے میں مغرب کے غیر تعمیری رویئے پر ایران کا ردعمل
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے میں پابندیوں کے خاتمے کی وضاحت نہیں ہوئی ہے، ایرانی وزیرخارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی تازہ ترین صورت حال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں پایا جانے والا ایک اہم مسئلہ یہ ہے کہ وعدوں کو بیان کیا گیا ہے لیکن پابندیوں کے خاتمے کا طریقہ کار کیا ہوگا اس کی وضاحت نہیں کی گئی ہے
-
آئی اے ای اے سیاسی کھیل سے پرہیز کرے: وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے سوالات کا جواب دینے کے لئے اس شرط پر تیار ہیں کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی بھی محض اپنی فنی ذمہ داریوں تک محدود رہے۔
-
آئی اے ای اے اپنی ساکھ محفوظ رکھے، ایرانی عہدیدار
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ویانا میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل سے ملاقا ت کی ہے۔
-
ایران با مقصد مذاکرات سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا، صدر رئیسی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران ایک منصفانہ اورمنطقی سمجھوتے کے حصول کے لیے بامقصد مذاکرات کا خواہاں ہے۔
-
آئی اے ای اے کو ایرانی وزیر خارجہ کی نصیحت
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں یورینیم افزودگی کے حوالے سے آئی اے ای اے کا نیا دعویٰ
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایک بار پھر ایران میں یورینیم افزودگی سے متعلق نئے دعوے کئے ہیں۔
-
زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ پر یوکرین کا ڈرون تباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹روسی افواج نے زاپوریژیا Zaporizhia جوہری پاور پلانٹ پر یوکرین کا ایک ڈرون مار گرایا۔
-
یوکرین کے ایٹمی بجلی گھر کا معاملہ بحران کی جانب بڑھ رہا ہے: آئی اے ای اے
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر میں حالات بحرانی ہونے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔