-
کربلا میں احباب الرضا (ع) کا موکب
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷کربلا میں احباب الرضا (ع) کے نام سے مرکزی موکب ایرانیوں کا واحد موکب ہے، جہاں زائرین کو خدمات فراہم کی جاری ہیں۔
-
مشترکہ سرحدوں کو بند رکھنے پر ایران و عراق کی تاکید
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے ایران و عراق کی مشترکہ زمینی سرحدیں بند رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے زائرین سرحدوں کی طرف جانے سے اجتناب کریں۔
-
عراق، اربعین میلین مارچ اپنے عروج پر
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ جاری ہے اور اس موقع پر حکومت عراق نے زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے خاص انتظامات کئے ہیں۔
-
عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر مشی کا آغاز
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸اگر چہ اس سال کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد کو نہایت محدود کردیا گیا ہے اور اربعین حسینی کے موقع میں فقید المثال میلین مارچ منعقد نہیں ہوگا۔
-
لکهنؤ کے تاریخی امام باڑوں کی مذہبی حیثیت تسلیم
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
اربعین پر پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا اعلان
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
شیراز میں امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴پچیس محرم الحرام 1442 ہجری قمری مطابق 14 ستمبر 2020 نواسۂ رسول حضرت امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کے دن کی مناسبت سے شیراز میں امام زادہ حضرت علی بن حمزہ علیہ السلام کے حرم مطہر میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
ایام عزا میں گرفتار ہونے والوں کی رہائی کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے قائد، زمانے کے حسین ہیں: بحرین کے انقلاب کے قائد
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶بحرین کے انقلاب کے رہبر نے اپنی ایک تقریر میں، قائد انقلاب اسلامی کو زمانے کا حسین بتایا ہے جو بہت سے یزیدوں کے مقابلے میں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
-
ہمدان میں شام غریباں کے مراسم
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمدان کے عوام نے شام غریباں کے موقع پر وزارت صحت کی جانب سے جاری ایس او پیز کی پابندی کرتے ہوئےعزاداری کی