SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ایران و ہندوستان کے درمیان فارسی مسودات و دستاویزات محفوظ بنانے کے لئے معاہدہ

    ایران و ہندوستان کے درمیان فارسی مسودات و دستاویزات محفوظ بنانے کے لئے معاہدہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲

    فارسی مسودات کو محفوظ بنانے کا یہ معاہدہ بہت اہمیت کا حامل ہے اور یہ مسودات صدیوں پر پھیلے ایران ہندوستان تعلقات کی عکاسی کرتے ہیں۔

  • پوتین نے ووستوک ۲۰۲۲ مشترکہ فوجی مشقوں کا معائنہ کیا

    پوتین نے ووستوک ۲۰۲۲ مشترکہ فوجی مشقوں کا معائنہ کیا

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴

    ولادیمیر پوتین نے منگل کے روز روس کے مشرق بعید میں ہونے والی فوجی مشقوں کا معائنہ کیا ہے۔

  • ریاست بہار میں بی جے پی کو شکست دینے کے لئے سیاسی جماعتوں کی کوششیں تیز

    ریاست بہار میں بی جے پی کو شکست دینے کے لئے سیاسی جماعتوں کی کوششیں تیز

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶

    ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیر اعلا نتیش کمار نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست دینے کے لئے تمام سیاسی پارٹیوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ہندوستانی آل راؤنڈر شریش رائنا نے کرکٹ کو خیرباد کہا

    ہندوستانی آل راؤنڈر شریش رائنا نے کرکٹ کو خیرباد کہا

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶

    ہندوستان کے آل راؤنڈر کرکٹ کھلاڑی سریش رائنا نے کرکٹ کی دنیا کو خیر باد کہنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کو سی بی آئی اور ای ڈی کی کلین چٹ

    دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کو سی بی آئی اور ای ڈی کی کلین چٹ

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵

    ہندوستان کی مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کے بعد، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بھی دہلی کے نائب وزیر اعلا منیش سیسودیا کو کلین چٹ دے دی ۔

  • بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا دورۂ ہندوستان

    بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا دورۂ ہندوستان

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱

    بنگلہ دیشی وزیراعظم نے چار روزہ ہندوستانی دورہ کا آغاز کر دیاہے، دورہ میں باہمی تعاون کے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور مختلف معاہدوں پر دستخط بھی ہوں گے۔

  • دہلی میں کانگریس پارٹی کی ریلی

    دہلی میں کانگریس پارٹی کی ریلی

    Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران اور ہندوستان باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لئے پرعزم

    ایران اور ہندوستان باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لئے پرعزم

    Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں نئی دہلی کے ساتھ مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاسوں کے نئے سلسلے کے آغاز کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا۔

  • تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سربراہ کا دورۂ ہندوستان

    تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سربراہ کا دورۂ ہندوستان

    Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰

    تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل ہندوستان کے دورے پر ہیں۔

  • ہندوستان; آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد جاں بحق

    ہندوستان; آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد جاں بحق

    Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶

    ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار میں مون سون کی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 23 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 18 کان کن جاں بحق

    پاکستان: کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 18 کان کن جاں بحق

    ۳ hours ago
  • اسرائیلی فوج میں بحران؛ درجنوں فوجی بیرکیں چھوڑ کر بھاگ گئے

  • عراق کے خلاف امریکی سعودی جارحیت بلاجواز ہے، پاکستانی سینیٹر

  • نوجوان پہلوانوں کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

  • Video |

    سرینگر میں بین المذاہب مکالمے کا انعقاد؛ علماء، دانشوروں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS