SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان: اٹاری واہگہ بارڈر پاکستانیوں کی واپسی کےلئے کھلے ہیں

    ہندوستان: اٹاری واہگہ بارڈر پاکستانیوں کی واپسی کےلئے کھلے ہیں

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲

    ہندوستان میں مقیم پاکستانیوں کی پاکستان واپسی کا عمل جاری ہے اور دونوں جانب بارڈر بھی کھلے ہوئے ہيں۔

  • پاکستانیوں کےلئے ہندوستان چھوڑنے کی مدت میں توسیع

    پاکستانیوں کےلئے ہندوستان چھوڑنے کی مدت میں توسیع

    May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶

    ہندستان میں حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لئے ملک چھوڑنے کی مدت میں تا حکم ثانوی توسیع کردی ہے۔

  • ہندوستان نے بھی پاکستان کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    ہندوستان نے بھی پاکستان کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴

    ہندوستانی حکومت نے پاکستانی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر کشیدگی بدستور برقرار ہے

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر کشیدگی بدستور برقرار ہے

    May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ الزام تراشیوں اور بیان بازیوں کے ساتھ ہی مشترکہ سرحدوں اور لائن آف کنٹرول پر بھی کشیدگی بدستور برقرار ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گيا ہے

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گيا ہے

    Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

  • ہندوستان: ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک

    ہندوستان: ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک

    Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱

    کولکتہ ميں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے؛ پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

    ہندوستان اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے؛ پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

    Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰

    پاکستان کے وزیراطلاعات اور نشریات عطا اللہ تارڑ نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کے پاس "معتبر انٹیلی جنس" ہے کہ ہندوستان پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں 48 سیاحتی مقامات بند

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں 48 سیاحتی مقامات بند

    Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں درجنوں سیاحتی مقامات کو بند کردیا گیا ہے۔

  • لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار

    لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار

    Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰

    پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان کشیدگی بدستور اعلی ترین سطح پر موجود ہے۔

  • دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں احتیاط کا مطالبہ؛ محبوبہ مفتی

    دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں احتیاط کا مطالبہ؛ محبوبہ مفتی

    Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۳

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلا محبوبہ مفتی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران یہ خیال رکھا جائے کہ عام شہریوں کو کوئی گزند نہ پہنچے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    ۵ minutes ago
  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

  • امریکہ: 74 فیصد انڈرگریجویٹ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے: تازہ سروے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS