-
آئینۂ تلاوت، اقرا قرآنی مقابلے کا ایک دلنشیں حصہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۰:۱۵گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ جاری ہے۔ اس مقابلے کے آئینۂ تلاوت نامی حصے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز قاریان کرام کو تلاوت کے لئے دعوت دی جاتی ہے۔
-
حُسنِ قرائت کے انعامی مقابلے ’’إقرا‘‘ کے لئے رجسٹریشن جاری، وقت محدود
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ (برادران) ایک بار پھر اس سال بہار قرآن ماہ مبارک رمضان میں آن ایئر ہونے جا رہا ہے۔
-
اقرا، بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا آئین نامہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں قرآنی ماحول سازی کے مقصد سے سحر اردو ٹی وی پر حُسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے کہ جس میں شریک ہونے والے قاریان کرام تحقیقی (مجلسی) قرائت کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ اس مقابلے میں اساتذہ طے شدہ قوانین و ضوابط اور معیارات پر قاریان کرام کی تلاوت کو پرکھتے ہیں۔
-
اقرأ قرآنی مقابلہ اختتام پذیر ہوا
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۲ماہ رمضان کے دوران جاری حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔
-
إقرأ قرآنی مقابلہ (2023)، شرکاء اور کارکردگی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۱ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
اقرأ قرآنی مقابلہ اپنے آخری پڑاؤ پر، فائنل آج ہوگا
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴اقرا قرآنی مقابلہ ماہ رمضان میں انیتس دن کا سفر طے کرنے کے بعد اپنے آخری پڑاؤ یعنی فائنل کو پہنچ گیا ہے۔
-
اقرا قرآنی مقابلہ اپنے سیمی فائنل کو پہنچا، 15 قاریان کرام کے درمیان ہوگا مقابلہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶ماہ رمضان کے دوران جاری بین الاقوامی قرآنی مقابلہ ’’اقرأ‘‘ اپنے چوبیس دن کا ابتدائی مرحلہ طے کرنے کے بعد سیمی فائنل کو پہنچ گیا ہے۔
-
’’اقرا‘‘ قرآنی مقابلہ، ماضی کی یادیں (تصاویر)
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹حُسن تلاوت کے بین الاقوامی ’مقابلے ’اقرأ‘‘ کا آغاز اب سے دو سال قبل سنہ ۲۰۲۱ میں ہوا اور اس بار یہ تسلسل کی تیسری کڑی ہے جو ماہ رمضان میں جاری رہے گی۔ اسی بہانے سے ایک نظر ڈالتے ہیں گزشتہ دو برسوں کے دوران ہونے والے قرآنی مقابلوں پر۔
-
اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی تفصیلات
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶سحر اردو ٹی وی کی جانب سے گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص حُسن قرائت کے بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ دلچسپ قرآنی مقابلہ اس سال ایران کے وقت کے مطابق رات 20:00 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 21:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 22:00 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا۔
-
اقرا قرآنی مقابلے میں پاکستانی قاریان کرام کی دھوم
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی سحر اردو ٹی وی پر حُسن تلاوت قرآن کا دلچسپ مقابلہ منعقد ہوا جس کے فائنل راؤنڈ میں پاکستان کے تین قاریان کرام نے پہلی سے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔