-
دنیا بھر میں مسلمانوں نے شب قدر کے مخصوص اعمال انجام دیئے اور ساری رات دعا و عبادت پروردگار میں بسر کی
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳اسلامی حمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماہ مبارک رمضان کی تیسئیویں شب کو مسجدوں میں شب قدر کے مخصوص اعمال کئے گئے۔
-
دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا؛ ایڈمرل علی رضا تنگسیری
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل تنگسیری نے کہا ہے کہ نیا سال ہماری جنگی صلاحیت اور عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت میں اضافے اور اسلام کے بہادر سپوتوں کے عزم و ارادے کی بدولت مزید کامیابیوں کا سال ثابت ہوگا۔
-
یمن اور غزہ پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت؛ ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے رکن
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے رکن علاءالدین بروجردی نے یمن پر امریکی حملے کو کھلی جنگی جارحیت قرار دیتے ہوئے اس کی بھرپور مذمت کی ہے۔
-
حضرت امام علی علیہ السلام کی شہادت کا غم، سیکیورٹی کے سخت انتظامات، ماتمی جلوس اختتام پذیر
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵حضرت امام علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر آج اسلامی جمہوریہ ایران ، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مجالسِ عزا کا سلسلہ جاری جاری ہے اور ماتمی جلوس نکالےگئے۔
-
علاقے کو بدامنی سے روکنے کے لئے اسلامی اور علاقائی ممالک کو اجتماعی اقدام کرنا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جاری مظالم کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے جرائم اور بدامنی کو پورے علاقے میں پھیلنے سے روکنے کے لئے اسلامی اور علاقائی ممالک کے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شب قدر؛ ایران کی فضاؤں میں دعا و مناجات کی گونج
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳گزشتہ شب ایران کی فضا اللہ کے حضور دعا و نیائش، دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے گونجتی رہی۔
-
حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے۔
-
ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے متحدہ عرب امارات کی ٹیم کو دو گول سے ہرا دیا
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ مقابلے میں متحدہ عرب امارات کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب + ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب کیا۔ اس خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔
-
ایران میں پہلی شب قدر کے روحالی مناظر
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۵19 رمضان، پہلی شب قدر کی مخصوصی عبادات اور دعا و مناجات کے مناظرجس کی صبح مسجد کوفہ میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے سرمبارک پر ضربت لگی تھی۔