-
لکھنو میں دستکاری کی قومی نمائش ، امریکی و اسرائیلی مصنوعات کے بائکاٹ پر زور
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴لکھنو میں دستکاری کی قومی نمائش ، امریکی و اسرائیلی مصنوعات کے بائکاٹ پر زور ، لکھنؤ سے سرور حسین کی ایک رپورٹ
-
صدر پزشکیان کی سائیکل سواری کا ویڈیو وائرل+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ سرکاری افسران کے ہمراہ سائیکل چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
صیہونی توسیع پسندی اور اسرائیل کے مہلک ہتھیاروں کو خطے میں عدم تحفظ اور بدامنی کی بڑی وجہ: عراقچی
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی حکومت کو خطے میں عدم استحکام کا سبب قرار دیتے ہوئے مہلک ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کا اعلان، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون صرف پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کے دائرے میں
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ایران کا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون صرف پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کے دائرے میں ہوگا۔
-
شاپوری عمارت - شیراز
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹شاپوری عمارت، شیراز کی ایک نایاب تاریخی جھلک
-
جنگ بندی کے باوجود غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جو تشویشناک ہے۔
-
جنگوں کو ہوا دینے والے ٹرمپ امن کے صدر کیسے ہو سکتے ہیں؟ امریکی صدر پر ایرانی وزیر خارجہ کی سخت تنقید
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صیہونی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ایرانی سائنس دانوں کی بڑی کامیابی، چھاتی اور معدے کے کینسر کی نئی دوا تیار
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷ایرانی سائنس دانوں نے میڈیکل شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے چھاتی اور معدے کے سرطان کے علاج کے لیے جدید دوائی تیار کرلی ہے جو عالمی سطح پر کینسر کے خلاف جدوجہد میں ایک نمایاں کامیابی سمجھی جارہی ہے۔
-
ایران کی طرف سے امریکی صدر ٹرمپ کے بے بنیاد اور شرمناک دعووں کی مذمت
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۹اسلامی جمہوریۂ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے ایران کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بے بنیاد اور شرمناک دعووں کی مذمت کی ہے۔
-
تہران میں بائیسویں بین الاقوامی پولیس، حفاظتی اور سیکورٹی آلات کی نمائش، 223 سے زیادہ کمپنیوں کی شرکت
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰بائیسویں بین الاقوامی پولیس، حفاظتی اور سیکورٹی آلات نمائش کی بین الاقوامی نمائش آئی پاس دوہزار پچیس کا تہران میں آغاز ہو گیا ہے۔