-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی یو این میں چین اور روس کے سفیروں کے ساتھ اہم میٹنگ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰اقوام متحدہ میں میں روس اور چین کے سفیروں نے ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات اور سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران امن و آشتی کا خواہاں، لیکن دھونس اور دھمکیوں کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرے گا: صدر پزشکیان
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵صدر مملکت نے کہا ہے کہ تسلط پسند ممالک کسی جرم کے ارتکاب سے گریز نہیں کرتے اور اپنی جارحیت اور جرائم کے خلاف دفاع کو دہشت گردی سے تعبیر کرتے ہیں۔
-
اسرائيلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مثالی مقاومت کی ایک جھلک
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲ایران کی حکومت اور نظام نے گزشتہ برسوں کے دوران عالمی صیہونزم کی توسیع پسندی اور جارحیت کے مقابلے میں اپنے عوام کی سلامتی اوراقتدار کا تحفظ کیا ہے۔ حتی ایران کے خلاف اسرائیل کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے دوران بھی ایران کے عوام اور حکومت کے اتحاد نے ایک بار پھر دنیا پر ثابت کردیا کہ ایران طاقتور ہے کیونکہ اپنے عوام کی حمایت پر استوار ہے۔
-
"آئی فلم کا پہلا پچنگ ایوینٹ" کا باضابطہ آغاز، تخلیقی فلم سازوں کے کو دعوت
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸آئی فلم نیٹ ورک نے فلم سازی کے باصلاحیت افراد کو متعارف کرانے اور مختصر دورانیے کی فلموں کے فروغ کے مقصد سے "آئی فلم کا پہلا پچنگ ایوینٹ" کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ایوینٹ ’’فلم سازی کے ہر فن کے امتحان کے لئے یکساں موقع‘‘ کے نعرے کے ساتھ 23 ستمبر، 2025 سے باضابطہ طور پر شروع ہو گيا ہے۔
-
ورلڈ چیمپین شپ حاصل کرنے کے ایران کے کشتی کے پہلوانوں کی وطن واپسی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۹ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوان کروئیشیا کے دارالحکومت زاگریب میں ہونے والے عالمی مقابلوں کی چیمپین شپ اپنے نام کرنے کے بعد جمعے کی شام تہران پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر ان کا پرجوش استقبال ہوا۔
-
ایران گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ؛ رہبر انقلاب اسلامی کی مبارکباد
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۷رہبر انقلاب اسلامی نے قومی ریسلنگ کو چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتے ہیں؛ ملیحہ لودھی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱امریکہ و برطانیہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا خودمختار نہيں ہے اور امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتا ہے۔
-
ایرانی صدر کا نیویارک دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسبملی میں گونجے گی غزہ کے مظلوموں کی آواز
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کے روز نیویارک جا رہے ہیں۔
-
صدر ایران : رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت میں یقین کے ساتھ بدخواہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۶ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ہم کبھی بھی زیادتیوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے اور جھکنے والے نہیں ہیں۔
-
صدر مملکت نے گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم کو ورلڈ چیمپین شپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد پیش کی
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں کی چیمپین شپ حاصل کرنے پر ایران کی قومی ٹیم کی کوچنگ ٹیم، فنی عملے اور تمام کھلاڑیوں اور پہلوانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔