-
صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا مباحثہ، کس نے کیا کہا؟
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹ایران کے نامزد صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا ٹی وی مباحثہ منگل کو منعقد ہوا۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات اور امیدواروں کی سرگرمیاں
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم زور و شور کے ساتھ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷ایران کے تیرہویں صدارتی امیدواروں کے درمیان براہ راست دوسرا ٹی وی مباحثہ منگل کو ہونے جا رہا ہے جبکہ سبھی امیدوار مختلف ذرائع سے اپنے انتخابی منشور اور آئندہ کے پروگراموں کے بارے میں عوام کو باخبر کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور پورے ملک میں انتخابی گہماگہمی زور و شور سے جاری ہے۔
-
ایران میں صدارتی امیدواروں کے درمیان ٹی وی مباحثہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
انتخابات اور رائے دھی اسلامی انقلاب کی دین ہے، اسلامی نظام میں معیار عوام کا ووٹ ہے: صدر روحانی
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱صدر حسن روحانی نےایران میں انتخابات اور رائے دھی کو اسلامی انقلاب کی دین قرار دیا ہے۔
-
انتخابات ایران میں جمہوریت کا مظہر ہیں: الیکشن کمیشن
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹ایران کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات عوامی موجودگی کا مظہر اور سیاسی لحاظ سے فیصلہ کن ہوتے ہیں۔
-
صدارتی انتخابات کی گہماگہمی، ٹی وی مباحثے شیڈول کے مطابق ہوں گے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶ایران میں صدارتی انتخابات کی گہماگہمی روز بروز بڑھتی جارہی ہے اور صدارتی امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مباحثے شیڈول کے مطابق انجام پائیں گے۔
-
بیرون ملک ایران کے صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳ایران کے صدارتی انتخابات کے لیے بیرون ممالک میں ایک سو تینتیس پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔
-
صدارتی انتخابات2021، امیداوارں کے ’میڈیا شوز‘ کی قرعہ اندازی
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷ایران کے صدارتی امیداروں کو اپنے آئندہ کے لایحۂ عمل سے عوام کو آگاہ کرنے کے لئے ٹی وی اور ریڈیو سے یکساں طور پر فائدہ اٹھانے کے مقصد سے میڈیا پروگراموں کی قرعہ اندازی، آئی آر آئی بی انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں منعقد ہوئی۔
-
باشکوہ انتخابات کا انعقاد نظام کے جواز کا ضامن ہے: صدرروحانی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ باشکوہ انتخابات کا انعقاد، اسلامی جمہوری نظام کے جواز کا ضامن ہے۔