-
ایران اور سعودی عرب کے نظریات قریب کرنے میں ہماری کوششیں مؤثر رہیں: عراق
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بغداد نے ایران اور سعودی عرب کے نظریات کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بغداد نے ایران اور سعودی عرب کے نظریات کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔