-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر سامرا کی فضا سوگوار
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲عراق اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ایران،پاکستان،ہندوستان میں حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
شمالی عراق پر ترکیہ کا تازہ حملہ، بڑے پیمانے پر علاقے کے عوام کی نقل مکانی
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳صوبہ دھوک میں مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے ایک بار پھر شمالی عراق پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق، اسپائکر بیس میں شدید آگ+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱عراق کے صوبہ صلاح الدین میں اسپائکر بیس میں آگ لگ گئی۔
-
پرچم حضرت امام حسین علیه السلام پوپ فرانسس کے ہاتھوں میں
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳پرچم حضرت امام حسین علیه السلام پوپ فرانسس کے ہاتھوں میں نظر آیا
-
عراق، ایسے تباہ ہوا دہشت گردوں کا اہم ٹھکانہ+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج نے عراقی کردستان میں واقع دہشت گرد گروہ کوملہ کو ٹھکانوں کو متعدد بیلسٹک میزائلوں، راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا۔
-
موصل کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کی تیاری شروع
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی اور عراقی فوج نے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
-
عراق میں حالات خراب،133 زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر دھڑے کے حامیوں نے پارلیمانی اجلاس تشکیل دیئے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گرین زون میں وسیع پیمانے پر اجتماع کیا۔ اور سکیورٹی فورسز سے ان کی جھڑپیں ہوئیں۔
-
عراق، مظاہروں کے درمیان، گرین زون پر چوتھا راکٹ حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶بغداد کے گرین زون علاقے پر چار راکٹوں سے حملے ہوئے ہیں۔
-
ایران کے حملوں سے امریکا سیخ پا، تہران نے کہا جاری رہیں گے حملے + ویڈیو+ تصاویر
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴دہشت گرد گروہ "کوملہ" نے ایران کے حملوں کے بعد ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
ریاض- تہران مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کے لئے تیار ہیں: عراقی وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰عراق کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے سیکورٹی- انٹیلی جنس مذاکرات کو سیاسی سطح پر لانے کی کوشش میں مصروف ہے۔