-
عراقی فوج کی فلوجہ میں کارروائیاں
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۸عراقی فوج نے فلوجہ کو آزاد کرانے کی اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مزید دسیوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے
-
شامی فوج کی رقہ میں پیشقدمی جاری، مزید علاقے آزاد
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳شام فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی صوبے رقہ کے دو اہم اور اسٹریٹیجک علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراق: شمالی فلوجہ میں اجتماعی قبر دریافت
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵عراق کی سیکورٹی فورسز نے شمالی فلوجہ میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے جس میں چار سو فوجیوں کی لاشیں دفن تھیں۔
-
افغان فوج کے حملے میں 18 داعشی ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶افغان فوج نے صوبہ ننگرہار میں داعش کے ٹھکانوں پر مزید حملے کیے ہیں۔
-
شیخ سلمان کی رہائی کے لئے امریکہ کی درخواست مسترد
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۰بحرین کی وزارت خارجہ نے، اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے امریکی حکام کی درخواست مسترد کردی-
-
شام: جبہۃ النصرہ کے حملے میں ایک سوچالیس سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱شام کے شمالی شہر حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے حملے میں ایک سوچالیس سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن کے مختلف شہروں پر سعودی جارحین کے حملے جاری
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳سعودی جارحین نے یمن کے مختلف شہروں کو اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے-
-
شام کے مختلف علاقوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵شام کے مغربی علاقوں میں شامی فوج کی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے-
-
بحرین کے الحوض الجاف جیل سے متعدد قیدی فرار
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۲بحرین کی سیکورٹی فورسز، الحوض الجاف جیل سے بیس قیدیوں کے فرار کرنے کے بعد الرٹ ہوگئی ہے-
-
یمن کے بحران کے سیاسی حل پر امیر عبداللھیان اور ولد الشیخ کی تاکید
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ٹیلیفونی گفتگو میں، یمن میں جنگ بندی جاری رہنے اور اس ملک میں جاری بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے-