-
تحریک حماس کی، ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں دلچسپی
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۶تحریک حماس کے رہنما موسی ابو مرزوق نے کہا ہے کہ حماس اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں دلچسپی رکھتی ہے-
-
عنقریب فلوجہ پر عراقی پرچم لہرائے گا: العبادی
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵عراقی وزیر اعظم نے داعش کے تسلط سے فلوجہ کو آزادکرانے کی کارروائی میں کسی بھی قسم کی تاخیر اور لیت و لعل کو مسترد کرتے ہوئے یہ وعدہ کیا ہے کہ عنقریب ہی عراق کا پرچم شہر فلوجہ پر لہرائے گا-
-
صوبہ الانبار میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰عراقی فوج نے ملک کے مغربی صوبے الانبار کے علاقے ہیت میں ایک کارروائی کے دوران دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے
-
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے نائب سربراہ کا بیان
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے نائب سربراہ شیخ اسماعیل شعیب نے کہا ہے کہ نائیجیریا کے عوام کی صدائے مظلومیت پوری دنیا کے لوگوں تک پہنچنی چاہئے
-
دہشت گردوں کے حملوں میں دسیوں شامی شہری جاں بحق
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷شام میں سرگرم دہشت گردوں نے مارٹرگولوں سے حملےکرکے دسیوں عام شہریوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے
-
بحرین میں آزادی بیان کی کھلی خلاف ورزی
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف سخت عدالتی فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی بیان کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے-
-
عراقی عہدیدار کی ہوشیاری سے الجزیرہ چینل کی رسوائی
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۷عراق میں قبائلی رضاکار فورس کے ایک کمانڈر نے، فلوجہ میں بے گھر ہونے والوں کے ساتھ عراقی فوجیوں کا رویہ برا ہونے پر مبنی قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل کے دعوے کی تردید کی ہے
-
سعودی عرب تل ابیب میں اپنا سفارتخانہ کھول رہا ہے
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸خبری ذرائع نے تل ابیب میں عنقریب ہی سعودی سفارتخانہ کھولے جانے کی خبر دی ہے
-
فلوجہ کو آزاد کرانے کا آپریشن جاری، ایک اور علاقہ آزاد
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶عراقی افواج نے شہر فلوجہ کا ایک اور علاقہ آزاد کرالیا ہے
-
بحرین میں شہری حقوق کے حامی تین افراد کی سزائے موت کی توثیق
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی اپیل کورٹ نے شہری حقوق کی جد و جہد کرنے والے تین کارکنوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔