-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں، صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو ہدف قرار دیتے ہوئے بیت لاہیہ اور جبالیا کیمپ کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کے حوالے سے ایران کے وزیر خارجہ کی سفارتی سرگرمیاں
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ اور لبنان میں جنگ کو روکنے میں مدد کے سلسلے میں اپنی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مصر،انڈونیشیا اور قطر کے وزرائے خارجہ سے، خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ۔
-
اگلے مورچوں پر موجود مزاحمتی جوان شہادت کے جذبے سے سرشار اور روبرو جنگ کا انتظار کر رہے ہیں: شیخ نعیم قاسم
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی، امریکی اور یورپی مثلث کا ہدف، خطے میں مزاحمت کو تباہ کرنا ہے۔
-
حزب اللہ کا بلیسٹک میزائلوں سے حیفا بندرگاہ، نتانیا اور الخضیرہ پر کامیاب حملہ، دھماکوں کی آواز دور دور تک سنی گئی
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے میں دو بلیسٹک میزائل استعمال کیے ہیں۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پرڈرون حملہ، ہوائی جہاز کے اسپیئر پارٹس کا کارخانہ تباہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴حزب اللہ لبنان نے بدھ کو بھی صیہونی حکومت کے مختلف فوجی اڈوں اور اہم مراکز پر کامیاب حملے کئے ہیں۔
-
غزہ پٹی کو قحط کے شدید خطرے کا سامنا ہے: اقوام متحدہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے شمالی غزہ پٹی میں جاری بحران کے قحط میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
عراقی مجاہدین نے اسرائیل میں ایک اہم ہدف کو ڈرون سے نشانہ بنایا
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸عراقی مجاہدین نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد شیخ نعیم قاسم حزب اللہ لبنان کے سربراہ منتخب ہوگئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کون ہیں؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰شیخ نعیم قاسم 1974 سے 1988 تک اسلامی مذہبی تعلیمی انجمن کے سربراہ رہے۔
-
یمنی ڈرون یونٹ کی اسرائیل پر منفرد کارروائی
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰یمنی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین میں غاصب صییہونی حکومت کے اہداف پر حملے کی خبر دی ہے