SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Jammu & Kashmir

  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگي سے کس کو کتنا ہو گا نقصان؟ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ تصادم بڑی تباہی کی آہٹ

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگي سے کس کو کتنا ہو گا نقصان؟ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ تصادم بڑی تباہی کی آہٹ

    Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶

    خبر رساں ذرائع نے پاکستانیوں کے حوالے سے ہندوستانی وزارت داخلہ کے ایک نئے فیصلے کی اطلاع دی ہے جس سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان صورت حال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔

  • پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں سیاسی اور فوجی ہلچل، پاکستانی وزيراعظم کی زيرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس

    پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں سیاسی اور فوجی ہلچل، پاکستانی وزيراعظم کی زيرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس

    Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲

    ہندوستان کے زيرانتظام کشمیر کے پہلگام علاقے میں ہونے والے دہشتگردانہ واقعے کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے پاکستانی وزيراعظم کی زيرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس ہوا جبکہ ہندوستان نے اس واقعے کے بعد مختلف اقدامات کرتے ہوئے تمام پاکستانی شہریوں کو فورا ملک چھوڑ دینے کاحکم دے دیا ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کے خلاف وادی بھر میں ہڑتال

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کے خلاف وادی بھر میں ہڑتال

    Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےعلاقے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے خلاف عام ہڑتال سے وادی کشمیر میں معمول کی زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز عالم دین محمد باقر الموسوی کا انتقال ہوگيا ہے

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز عالم دین محمد باقر الموسوی کا انتقال ہوگيا ہے

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا محمد باقر الموسوی انتقال کرگئے۔

  • وقف ترمیمی بل مسلمانوں پر حملہ؛ جموں و کشمیر کے وزیراعلی کے مشیر کا بیان

    وقف ترمیمی بل مسلمانوں پر حملہ؛ جموں و کشمیر کے وزیراعلی کے مشیر کا بیان

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶

    ہندوستان کے زيرکنٹرول کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے مشیر ناصر اسلم وانی نے وقف ترمیمی بل کو مسلمانوں پر ایک حملہ قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم

    Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ضلع کٹھوعہ میں عسکریت پسندوں اور ہندوستان کی سیکورٹی فورسز کے درمیان جاری تصادم میں پولیس کے دو جوان زخمی ہوگئے۔

  • ہندوستان: جموں و کشمیر میں پولیس کے چھاپے اور تلاشی

    ہندوستان: جموں و کشمیر میں پولیس کے چھاپے اور تلاشی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶

    جموں وکشمیر پولیس نے سری نگر اور سوپور میں متعدد مقامات پر وسیع پیمانے پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں عسکریت پسندوں کا پتہ لگانے کے لئے سرچ آپریشن جاری

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں عسکریت پسندوں کا پتہ لگانے کے لئے سرچ آپریشن جاری

    Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ہیرا نگر کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر روپوش عسکریت پسندوں کا پتہ لگانے کے لئے سرچ آپریشن کا سلسلہ آج بدھ کو بھی جاری ہے۔

خاص خبریں

  • پاکستان: عمران خان نے سیاسی کمیٹی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا
    پاکستان: عمران خان نے سیاسی کمیٹی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا
    ۲۷ minutes ago
  • پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ جنگی جرم: تحریک حماس
  • دنیا میں بدامنی اور عدم استحکام کا اصل سبب امریکہ اور صیہونی حکومت: سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر
  • اسلام آباد سے تہران و استنبول تک ایکو فریٹ ٹرین 31 دسمبر کو روانہ ہوگی: پاکستان کے وزیر ریلوے کا اعلان
  • پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں آئی ایم ایف رپورٹ پر سخت تنقید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS