-
صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینیوں نے صیہونی حکام کے ظالمانہ اقدامات پر احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے
-
تحریک استقامت کے لئے ایران کی حمایت کی قدردانی
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کے لئے ایران کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی طرح غرب اردن میں بھی استقامت کی طاقت و توانائی بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
تحریک جہاد اسلامی کے کمانڈر کو کس طرح قتل کیا گیا؟
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷جہاد اسلامی کے کمانڈر کو قتل کرنے کے لیے امریکا نے کس طرح کا اسمارٹ بم استعمال کیا تھا؟
-
حماس و جہاد اسلامی کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی فوجی توانائی میں کمی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی جنرل نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی فوجی توانائی میں آنے والی کمی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
اڑتالیس گھنٹے میں تیس بار صیہونیت مخالف کارروائیاں
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰غرب اردن اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تحریک مزاحمت نے صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں گذشتہ اڑتالیس گھنٹے میں تیس بار صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دیں ۔
-
ترکیہ کے قدم بھی لڑکھڑا گئے، اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کا اعلان
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵ترکیہ نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات مکمل طورپر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
شہید فلسطینی بچوں کے مزار پر اجتماع اور دھرنا
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹پانچ شہید فلسطینی بچوں کے اہل خانہ اور لواحقین نیز غزہ کے عوام نے فلسطینی بچوں کے مزار پر دھرنا دیا اور عالمی سطح پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کئے جانے کی ضروت پر زور دیا۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان کی شہادت
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت المقدس میں غاصب صیہونیوں کی براہ راست فائرنگ میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
فلسطین کے بارے میں ایران کے موقف کی قدردانی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے فلسطینی قوم اور اس کی استقامت کی حمایت سے متعلق ایران کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
حماس اور ایران کے تعلقات کبھی بھی تعطل کا شکار نہیں ہوئے: خالد مشعل
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے زور دیکر کہا ہے کہ ایران اور حماس تنظیم کے تعلقات کبھی بھی تعطل کا شکار نہیں ہوئے تھے اور ایران نے ہر حال میں اس تنظیم کا ساتھ دیا ہے۔