-
ہندوستان: کولکاتا میں درگا پوجا تقریب میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک، متاثرین کو 25 لاکھ روپے اور سرکاری نوکری
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۰ہندوستان کے مشرقی شہر کولکاتا میں درگا پوجا کی ایک تقریب کے دوران سنیچر کی شام بھگدڑ مچ گئی جس میں کم از کم 19 افراد کی موت ہو گئی اور 25 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: کولکاتا کی مسلم بستی میں پانی کی فراہمی پر روک، رکنِ پارلیمان کی اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۲ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے صدر مقام کولکاتا کی جیوتی نگر کالونی میں پینے کے پانی کا طویل بحران پیدا ہونے کے بعد ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی ) کے رکنِ پارلیمان (راجیہ سبھا) سمیر الاسلام نے اقوامِ متحدہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: مغربی بنگال حکومت کا مدرسہ سروس کمیشن ختم کرنے کا اعلان
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷کولکاتہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال ریاست میں اساتذہ کی بھرتی کے عمل کی ایک بڑی تبدیلی میں، وزیر اعلیٰ سویندو ادھیکاری نے بدھ کے روز کہا کہ مدرسہ سروس کمیشن کو ختم کردیا جائے گا اور تمام بھرتیاں اسکول سروس کمیشن (ایس ایس سی) کے ذریعہ کی جائیں گی۔
-
ہندوستان: کولکاتا کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتش زدگی، 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۱ہندوستان کے مشرقی شہر کولکاتا میں آج ایک ہوٹل میں خوفناک آگ لگنے سے 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت ہوگئی۔
-
ہندوستان: کولکاتا میں ٹی ایم سی ہیڈ کوارٹر پر باغی گروپ کا قبضہ، حالات کشیدہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰ہندوستان کے شہر کولکاتا میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے دو دھڑوں کے درمیان پارٹی کے میٹروپولیٹن ریاستی ہیڈکوارٹر پر قبضے کے بعد شدید لڑائی چھڑ گئی۔
-
ہندوستان: کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کا انہدام، کم سے کم 5 مزدور ہلاک، 50 -55 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۷ہندوستان کے مشرقی شہر کولکاتا کے تاراتلہ علاقے میں بدھ کے روز ایک زیرِ تعمیر گودام کا بڑا حصہ اچانک منہدم ہونے سے کم از کم 5 مزدور ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: شاہ رخ خان کی زبان کاٹنے پر ایک ہندو تنظیم نے ایک لاکھ روپے کا انعام رکھ دیا، کانگریس اور عآپ کی بی جے پی پر شدید تنقید
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۴ہندوستان کی ایک ہندو شدت پسند تنظیم ہندو مہا سبھا نے معروف بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی زبان کاٹنے پر ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: نقاب کھینچنے کا معاملہ، شدید تنقیدوں کے درمیان بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مظاہروں کا آغاز
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۰ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچے جانے کے بعد سخت تنقیدوں میں گھر گئے ہیں اور ان کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان: ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱کولکتہ ميں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔