-
لبنان کو بھکاری نہیں ایک خودمختار ملک ہونے کی ضرورت ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴لبنان میں عام پارلمانی انتخابات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں گزشتہ جمعے کو ووٹنگ ہوئی جبکہ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ ۱۵ مئی بروز اتوار انجام پائے گی۔ موجودہ انتخابات کی حساسیت و اہمیت کے پیش نظر حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدن حسن نصر اللہ نے لبنانی عوام سے براہ راست خطاب میں کچھ اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
مزاحمت نے "گریٹر اسرائیل" کا جنازہ نکال دیا: سید حسن نصر اللہ
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ مزاحمت نے "گریٹر اسرائیل" منصوبے کے تابوت پر آخری کیل لگا دی۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ دوم سے خطرہ، جنوبی لبنان ہوا اسرائیل کے لئے مزید خطرناک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵عبرانی زبان کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ حماس کی لبنانی شاخ نے اپنی فوجی توانائی کو مضبوط کر لیا ہے۔
-
شب قدر میں حسن نصر اللہ کا خصوصی خطاب، داعش امریکہ اور اسرائیل کی پروردہ تنظیم ہے
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳لبنان کی عوامی انقلابی تحریک حزب اللہ کےسکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شب قدر کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں لبنان کو فتنہ اور بغاوت کی طرف لے جانے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چاہیے۔
-
لبنان کے انتخابات کے عمل میں سعودی عرب اور امریکہ کی کھلی مداخلت
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲حزب اللہ کی مرکزی شوری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ لبنان کے انتخابات میں اپنے مدنظر امیدواروں کی فہرست پیش کرتے ہیں۔
-
فلسطینیوں کی بہادری کا اسرائیل کے مستقبل پر گہرا اثر پڑے گا: نصراللہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۰لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے جوکچھ فلسطین میں ہو رہا ہے اس کا اسرائیل کے مستقبل پر اثر پڑے گا۔
-
یوکرین میں حزب اللہ کی موجودگی کی خبر محض مغربی افواہ ہے: حسن نصراللہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے جنرل سکریٹری سید حسن نصر اللہ نے مغربی میڈیا کے غلط اور بے بنیاد پروپیگنڈے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں حزب اللہ کسی بھی شکل میں موجود نہیں ہے۔