-
ایورسٹ پر فلسطین کا پرچم لہرایا
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶فلسطینی کوہ پیماؤں نے ایورسٹ چوٹی فتح کرلی۔
-
پاکستان کے معروف کوہ پیما سرباز علی نے ریکارڈ قائم کر دیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۷پاکستان کے معروف کوہ پیما سرباز علی نے اپنے کیرئیر کی بارہویں آٹھ ہزار میٹر سے بلند چوٹی سرکرکے، ریکارڈ قائم کردیا ۔
-
K2 کی بلندیوں پر بھی پرچم یا حسین بلند
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲علی سدپارہ کے بعد عابد سدپارہ نے بھی کے ٹو کی چوٹی پر علم "امام حسین (ع)" لہرا دیا ہے۔
-
پانچ کوہ پیما ‘کےٹو’ سر کرنے میں کامیاب، ایک جاں بحق
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵افغان کوہ پیما علی اکبر سخی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو سر کرنے کی کوشش کے دوران کے2 کیمپ 4 میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ ایک خاتون فرانسیسی کوہ پیما واپسی پر کے ٹو بیس کیمپ میں ناساز طبیعت کے باعث ریسکیو سروسز کی منتظر ہیں۔
-
کمترین وقت میں کے ٹو سرکرکے عالمی ریکارڈ
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰نیپالی کوہ پیماؤں نے کمترین وقت میں کے ٹو سرکرکے عالمی ریکارڈ بنادیا ہے۔
-
دنیا بھر سے ایک ہزار چار سو کوہ پیما پاکستان پہنچ گئے
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳کوہ پیمائی کی بڑی مہم میں حصہ لینے کے لئے دنیا بھر سے ایک ہزار چار سو کوہ پیما پاکستان پہنچ گئے ہیں.