SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برجام ایٹمی معاہدہ

  • ایٹمی مذاکرات کا مقصد ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرانا ہے، وزارت خارجہ

    ایٹمی مذاکرات کا مقصد ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرانا ہے، وزارت خارجہ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف تمام غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ کرانا ہی ایٹمی مذاکرات کا اصل مقصد ہے۔

  • ایران کے ساتھ سمجھوتہ بہترین آپشن ہے، امریکی ذرائع

    ایران کے ساتھ سمجھوتہ بہترین آپشن ہے، امریکی ذرائع

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰

    امریکی وزارت خارجہ کے ذرائع نے ایران کے ساتھ سمجھوتے کو بائیڈن انتظامیہ کے لیے بہترین آپشن قرار دیا ہے۔

  • پابندیوں کا مستقل اور پائیدار خاتمہ چاہتے ہیں: ایران

    پابندیوں کا مستقل اور پائیدار خاتمہ چاہتے ہیں: ایران

    Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰

    ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حالیہ دور کا مقصد پابندیوں کا مستقل خاتمہ ہے۔

  • ایٹمی مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکا ہے

    ایٹمی مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکا ہے

    Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴

    ایک امریکی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ ایٹمی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کو زندہ کرنے کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکا ہے۔

  • امریکہ ایٹمی ترک اسحلہ معاہدے کی پاسداری کرے، ایران کا مطالبہ

    امریکہ ایٹمی ترک اسحلہ معاہدے کی پاسداری کرے، ایران کا مطالبہ

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ پر ایٹمی ترک اسلحہ کی پاسداری اور مغربی ایشیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • یورپی تجاویز پر ایران کا جواب دانشمندانہ ہے، جوزف بورل

    یورپی تجاویز پر ایران کا جواب دانشمندانہ ہے، جوزف بورل

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷

    یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف نے، ایٹمی معاہدے کی بحالی کے بارے میں اس یونین کی تجاویز پر ایران کے تحریری جواب کو دانشمندانہ قرار دیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈالنے پر اسرائیل کو پچھتاوا کیوں؟

    ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈالنے پر اسرائیل کو پچھتاوا کیوں؟

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱

    صیہونی حکام سن دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈالنے پر پچھتا رہے ہیں۔

  • امریکہ کے مقابلے میں استقامت کا راستہ اختیار نہ کیا گیا تو وہ اور زیادہ منھ زور ہو گا

    امریکہ کے مقابلے میں استقامت کا راستہ اختیار نہ کیا گیا تو وہ اور زیادہ منھ زور ہو گا

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اگر مقابل فریق نے اقوام متحدہ کے توثیق شدہ ایٹمی معاہدے پر عمل نہیں کیا تو انہیں کسی بھی طرح کی من مانی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

  • ایران کا تحریری جواب یورپی یونین کے حوالے

    ایران کا تحریری جواب یورپی یونین کے حوالے

    Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی بحالی سے متعلق یورپی یونین کے مجوزہ سمجھوتے کے متن کا تحریری جواب بھیج دیا ہے اور واضح کردیا ہے کہ اگر امریکہ حقیقت پسندی اور لچک کا مظاہرہ کرے سمجھوتے کا حصول ممکن ہے۔

  • ایٹمی معاہدہ قریب، یورپ نے دیا عندیہ

    ایٹمی معاہدہ قریب، یورپ نے دیا عندیہ

    Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳

    ایران نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے انچارج کی جانب سے پیش کیے گئے مسودے کا مطالعہ شروع کر دیا ہے، جب کہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ امریکا حقیقت پسندانہ خیالات پیش کرتے ہوئے حتمی معاہدے کے لیے زمین ہموار کرے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

    غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

    ۲ hours ago
  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

  • امریکہ: ٹرمپ کے دور اقتدار میں حراستی اموات میں زبردست اضافہ

  • اسپین: شدید گرمی کے باعث 212 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS