-
امریکہ نے جدید ترین بم کا تجربہ کیا ہے: روسی میڈیا کا انکشاف
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲روسی میڈیا کے مطابق امریکہ نے جدید ترین ٹیکٹیکل تھرمو نیوکلیئر بم کا تجربہ کیا ہے تاہم اس میں وار ہیڈ نصب نہیں تھا۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی نے سائنسی ترقی کو نئی جہت دی: عراقچی
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے گذشتہ کے روز ایران کی ایٹمی توانائي کے سینیئر عہدے داروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
جوہری پروگرام کے اہداف ہمیشہ پرامن رہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳سید عباس عراقچی نے کہا کہ جوہری پروگرام کے سلسلے میں ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ ہمارا مؤقف پرامن ہے، اور یہ راستہ رہبر معظم کے فتویٰ پر استوار ہے—اس کے لیے ہم نے ہر موقع پر شفافیت دکھائی ہے
-
پرامن ایٹمی توانائی ہمارا مسلمہ حق ہے، جس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے : عراقچی
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵ایرانی وزیر خارجہ نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
-
دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی بہت بڑی کامیابی، عنقریب ہو گی نقاب کشائی، آئی آر جی سی کمانڈر نے ٹرمپ سے پوچھے کئی اہیم سوال
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ حالیہ ہفتوں میں ہم نے دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس کی عنقریب نقاب کشائی کریں گے۔
-
مغربی ممالک ایران کو ایٹمی توانائی سے محروم نہیں کرسکتے ہیں: محمداسلامی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کو ایٹمی انرجی سے محروم کرنے کی مغربی ممالک کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں۔