-
عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے "عین الاسد" پر عراقی مجاہدین نے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی استقامتی مجاہدین نے ایک بار پھر تل ابیب پر میزائل برسائے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴عبری ذرائع کے مطابق فلسطینی استقامتی محاذ کے مجاہدین نے غاصب اسرائيل کے مرکزی شہر تل ابیت پر ایک بار پھر شدید میزائل حملہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام دنیا کی 298 اہم شخصیات کا خط، غزہ جنگ کے خاتمے کے لئے مداخلت کی اپیل
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴دنیا کی 298 اہم اور ممتاز شخصیات نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ کر غزہ پر غاصب اسرائيل کی جارحیت کی مذمت کی ہے اور غزہ جنگ کے خاتمے کے لئے اقوام متحدہ کی مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون گر کر تباہ، 7 صیہونی زخمی، اب تک 309 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵گزشتہ شب مقبوضہ اراضی کے شمال میں غاصب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور 7 صیہونی زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیلی فوج نیتن یاہو سے ناراض
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴غاصب اسرائیلی وزیر اعظم سے اسرائیلی فوج ناراض، ناراضگی کی وجہ نیتن یاہو کا بیٹا۔
-
الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ اسرائیلی حملے میں شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵معروف ٹی وی چینل الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ غزہ پر ہونے والے غاصب اسرائیل کی فوج کے وحشیانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
القسام بریگيڈ کے مقبوضہ علاقے ایلات پر راکٹوں کے حملے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۹فلسطین کی القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ اس نے مقبوضہ سرزمین کے ساحلی شہر ایلات پر راکٹوں سے حملے کئےہیں-
-
حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کا ایک ٹینک تباہ کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر حملہ کرکے غاصب صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ کردیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کے دو شہروں پر القسام بریگیڈ کے جاں بازوں کا راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غاصب اسرائیل کے دو شہروں ایلات اور حیفا پر راکٹوں اور میزائلوں سے شدید حملہ کیا ہے۔
-
اب اسرائیلی اداکارہ میسا عبدالہادی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتار، حماس کی حمایت کا خمیازہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰غاصب اسرائیل میں پولیس نے مشہور عرب اسرائیلی اداکارہ میسا عبدالہادی کو فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کی حمایت کی وجہ سے گرفتار کرلیا ہے۔