SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

occupied palestine

  • صہیونی فوج کے افسروں کا اجتماعی استعفیٰ، کم تنخواہوں سے پریشان تھے

    صہیونی فوج کے افسروں کا اجتماعی استعفیٰ، کم تنخواہوں سے پریشان تھے

    Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹

    قدس کی غاصب اور جابر صہیونی فوج کے افسروں نے اجتماعی استعفیٰ دیدیا ہے۔

  • صیہونی وزیر اعظم نے کی پسپائی

    صیہونی وزیر اعظم نے کی پسپائی

    Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے فلسطینی گاؤں خان احمر کو خالی کرانے اور اسے مسمار کرنے کے فیصلے سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔

  • ہمارے نوجوانوں کا قتل ہمیں پسپا نہیں کر سکتا: فلسطینی تنظیم

    ہمارے نوجوانوں کا قتل ہمیں پسپا نہیں کر سکتا: فلسطینی تنظیم

    Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱

    فلسطینی نوجوانوں کی شہادت سے انتفاضہ اور استقامتی جذبہ کی آگ مزید شعلہ ور ہو گی، یہ بات فلسطینی تنظیم حماس نے ایک بیان جاری کر کے کہی۔

  • فلسطین کو غاصبوں کا قبرستان بنا دیں گے، عرین الاسود کا سخت انتباہ

    فلسطین کو غاصبوں کا قبرستان بنا دیں گے، عرین الاسود کا سخت انتباہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸

    فلسطین کے استقامتی محاذ کے ایک گروہ عرین الاسود نے صیہونیوں کو سخت خبردارکرتے ہوئے کہا کہ تمہارے لئے فلسطین میں اب رہنے کی جگہ نہیں ہے۔

  • فلسطینیوں کا صیہونیوں کو بڑا جھٹکا، اب ڈرون استعمال کرتے ہوئے ڈرے گا اسرائیل

    فلسطینیوں کا صیہونیوں کو بڑا جھٹکا، اب ڈرون استعمال کرتے ہوئے ڈرے گا اسرائیل

    Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵

    فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے ایک کواڈ کاپٹر کو صحیح سالم اپنے کنٹرول میں لے کر اُسے ایک بڑا جھٹکا دے دیا ہے۔

  • جنین کا انتقام لے لیا گیا، پورے فلسطین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی (ویڈیوز)

    جنین کا انتقام لے لیا گیا، پورے فلسطین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی (ویڈیوز)

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴

    لسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نےگزشتہ شب مقبوضہ بیت المقدس میں انجام پانے والے شہادت پسندانہ آپریشن کو صیہونی جرائم کا ایک جواب قرار دیا ہے۔

  • کیا بن گویر صیہونیوں کو ہتھیار اٹھانے پر ورغلا رہے ہیں؟

    کیا بن گویر صیہونیوں کو ہتھیار اٹھانے پر ورغلا رہے ہیں؟

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷

    صیہونی حکومت کی قومی سلامتی کے وزیر نے بیت المقدس میں گزشتہ روز شہادت پسندانہ کارروائی اور اس کے خلاف صیہونی برادری کے غصے کے جواب میں صیہونیوں کے لیے ہتھیار رکھنے کی آزادی کا مطالبہ کیا۔

  • صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی کرنے والا نوجوان کون تھا

    صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی کرنے والا نوجوان کون تھا

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸

    مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی کرنے والے نوجوان کے بارے میں تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

  • فلسطینیوں کی بڑی جوابی کارروائی، 7 صیہونی ہلاک 12 زخمی

    فلسطینیوں کی بڑی جوابی کارروائی، 7 صیہونی ہلاک 12 زخمی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۸

    گزشتہ شب مقبوضہ قدس کے شمالی علاقے میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 7 صیہونی ہلاک ہو گئے۔

  • فلسطینیوں کے ایئرڈفینس سسٹم نے اسرائیلی طیاروں کو پریشان کر دیا+ ویڈیو

    فلسطینیوں کے ایئرڈفینس سسٹم نے اسرائیلی طیاروں کو پریشان کر دیا+ ویڈیو

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی فوجی شاخ "القسام" بریگیڈ کے فضائی دفاعی شعبے نے بتایا ہے کہ اس نے غزہ پٹی پر غاصب حکومت کے جنگجوؤں کے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا ۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۳ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS