ہندوستان کی مشرقی ریاست اڈیشہ میں آج (بدھ کو) ایک اور ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں ایک مال گاڑی سے کچل کر 7 مزدور ہلاک ہوگئے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں ہولناک ٹرین حادثے کے مقام پر امدادی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد حادثے کو انتہائی سنگین قرار دیا اور کہا کہ قصوروار اگر کوئی پایا گیا تو اُسے بخشا نہیں جائے گا۔
ایران کے صدر نے ہندوستان میں پیش آئے المناک اور افسوسناک ٹرین حادثہ پر اس ملک کے صدر اور وزیر اعظم کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر گئی۔ حادثے کی شدت کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
ہندوستان کی ریاست اوڑیسہ میں جمعے کی شام ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔
ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں بھیانک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں 50 افراد ہلاک اور 350 زخمی ہوگئے۔