-
دنیا کے مختلف شہروں میں غزہ کی استقامت کے عنوان شروع ہوا کمپین
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰دنیا کے محتلف شہروں میں مختلف ملکوں کے شہریوں کی شمولیت سے غزہ کی استقامت کے عنوان سے کمپین چلائی گئی ۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی کی "گولانی" بریگیڈ کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 40800 سے تجاوز کرگئی
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۱شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر چالیس ہزار نوسو کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
جرمنی کی جانب سے غرب اردن میں صیہونی جارحیت کی مذمت
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸جرمنی نے مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیل کے فوجی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
صیہونی دشمن پر حزب اللہ لبنان کا راکٹ اور ڈرون حملہ + ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳حزب اللہ لبنان نے جمعرا ت کی شام شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
غرب اردن میں بھی نسل کشی ہو رہی ہے: حماس کا بیان
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غرب اردن میں جاری صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ اقدامات کو فلسطینیوں کی نسل کشی سے تعبیر کیا ہے۔
-
ہلاکت سے پہلے صیہونی قیدیوں کا آخری ویڈیو پیغام
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے بدھ کی شام ان چھے صیہونی جنگی قیدیوں میں سے جن کی لاشیں گزشتہ دنوں غزہ میں ملی ہیں، دو قیدیوں کا، ہلاکت سے پہلے کا آخری ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔
-
غزہ میں انسانی جرائم کی تحقیقات ہونی چاہیے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹ایمنسٹی انٹر نیشنل نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات کئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے قیام کے لئے نیتن یاہو پر دباؤ ڈالے جانے کی ضرورت ہے۔
-
غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کی وحشيگری کا سلسلہ جاری
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے جاری ہیں۔ ان حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔ دوسری جانب مغربی کنارے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں کم از کم چھے فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
اسرائیل نے غزہ جنگ کےلئے بھاری قیمت چکائی ہے، بنی گینٹز
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳صہیونی جنگی کابینہ کے سابق رکن نے نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ جنگ کی سنگین قیمت ادا کی ہے۔