-
صیہونی فوج نے رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵صیہونی فوج نے آج صبح مصر سے ملحقہ غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں واقع رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور بڑا حملہ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور حملہ کیا ہے۔
-
رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 20 فلسطینی شہید
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں بیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
فلسطین کے حامی امریکی طلبا تحریک کے تسلسل میں بنگلادیشی طلبا کا مظاہرہ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰بنگلادیش کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا اور غرہ میں نسل کشی کے خاتمے اور ایک فلسطینی ریاست کی تشکیل کا مطالبہ کیا-
-
غزہ کے واقعات نے مغربی حکام کے چہرے سے انسانی حقوق کے دفاع کی جھوٹی نقاب اتار دی : صدرمملکت رئیسی
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳صدر ایران نے کہا ہے کہ غزہ کے واقعات نے مغربی حکام کے چہرے سے انسانی حقوق کے دفاع کی جھوٹی نقاب اتار دی اور آج دنیا مغربی ملکوں میں یونیورسٹی طلبا کی شرافتمندانہ تحریک کے مقابلے میں حکام کی شرپسندی کا مشاہدہ کررہی ہے-
-
غزہ سے متعلق سیاسی تجاویز قبول کرنے پر مبنی حماس کے فیصلے کا ایران نے خیرمقدم کیا
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ پٹی میں نسل کشی کے خاتمے کے لئے پیش کردہ سیاسی تجاویز کو قبول کرنے پر مبنی حماس کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
جنگ بندی معاہدہ ، اس وقت گیند اسرائیل کے کورٹ میں ہے: حماس کے رہنما
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹حماس کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد کی صورت میں غزہ میں فوجی کارروائیاں مستقل طور پر بند کردی جائيں گی-
-
رفح شہر سے پناہ گزینوں کے جبری انخلاء پر ہیومن رائٹس واچ کا سخت انتباہ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵جنوبی غزہ کے رفح شہر سے پناہ گزینوں کو جبری طور پر نکال باہر کرنے کی بابت انسانی حقوق کی نگراں تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے سخت خبردار کیا ہے-
-
رفح پر صیہونی فوج کے حملوں میں پانچ افراد شہید
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۱جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح پر صیہونی فوج کے پے در پے حملوں میں اب تک ایک بچے سمیت پانچ افراد شہید ہوگئے-
-
رفح پر حملہ ناقابل برداشت ہوگا : اقوام متحد کے سیکریٹری جنرل
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے خبردار کیا ہے رفح پر حملہ ناقابل برداشت ہوگا اور حماس اور صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جنگ بندی کے سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے ایک قدم اور آکے بڑھائيں-