-
غزہ جنگ فلسطینی بچوں کے لئے سب سے زیادہ خوفناک، اعداد و شمار دل دہلا دینے والے
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۶اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق فنڈ یونیسف نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں دو سال سے جاری جنگ میں سب سے زیادہ نقصان بچوں کو اٹھانا پڑا ہے۔
-
یو این سیکرٹری جنرل کا تمام فریقوں سے غزہ امن معاہدے کی پابندی کا مطالبہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے تمام فریقوں سے غزہ امن معاہدے کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
غزہ میں جنگ بندی کا پہلا مرحلہ شروع، مکمل آزادی اور حق خود ارادیت ملنے تک جد و جہد جاری رہے گی: حماس
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸اطلاعات کے مطابق تحریک حماس اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔
-
حماس کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی اور قابض افواج کی پسپائی کے معاہدے کا اعلان
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں غزہ میں جنگ کے خاتمے اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
جنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے دہشت گردانہ حملے جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷مختلف ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بند کرنے اور جنگ بندی شروع کرنے کے معاہدے کا اعلان کیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کے فضائی اور توپ خانے کے حملے اب بھی جاری ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیلی افواج کی وحشیانہ جارحیت جاری، دو سال کے دوران نیتن یاہو کے 8 بڑے بڑے جھوٹ
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۰7 اکتوبر کو غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 2 سال مکمل ہوگئے۔ اس دوران ہمیشہ کی طرح غاصب وزیر اعظم نیتن یاہو نے خوب جھوٹ بولا۔ ان کے سارے جھوٹے بیانات کے ذکر کا تو امکان نہیں ہے لہذا یہاں غاصب وزیر اعظم کے کچھ بڑے بڑے جھوٹ کا ذکر کیا جا رہا ہے۔
-
اٹلی کی وزیر اعظم کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ درج، غزہ نسل کشی میں ملوث ہونے کا الزام
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱اطلاعات کے مطابق اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی اور ان کے دو وزیروں پر اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزام میں عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) میں مقدمہ درج ہوا ہے۔ اٹلی کی وزیر اعظم کے خلاف دائر مقدمے میں کہا گیا ہے کہ اٹلی نے اسرائیل کے لئے ہتھیار فراہم کئے، جو غزہ میں ہزاروں افراد کی موت کا سبب بنے۔
-
غزہ کے لئے امدادی قافلے "گلوبل صمود فلوٹیلا" کے کارکنوں پر انسانیت سوز اسرائیلی مظالم
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی امداد کے لئے جانے والے قافلے "گلوبل صمود فلوٹیلا" کے کارکنوں پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے انسانیت سوز مظالم کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
-
برطانوی شہروں میں مظلوموں کے حق میں آوازیں بلند، ’’انتفاضہ زندہ باد‘‘ کے نعروں کی گونج
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲برطانیہ کے مختلف شہروں میں فلسطینی عوام سے یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلیوں میں ’’انتفاضہ زندہ باد‘‘، ’’آزادی فلسطین‘‘ اور ’’ظلم کے خلاف آواز بلند کرو‘‘ جیسے نعرے گونجتے رہے۔
-
القدس بریگیڈز: ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کی قدر کرتے ہیں/ قبضے کے خاتمے تک مزاحمت جاری رہے گی
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے آپریشن "طوفان الاقصیٰ" کے آغاز کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ایک بیان میں مزاحمت کی حمایت کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔