-
تحریک انصاف نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹پی ٹی آئی نے مرکزی سیکریٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست دائر کردی۔
-
پی ٹی آئی کی غیر قانونی تعمیرات مسمار، مرکزی سیکرٹریٹ سیل
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کی عمارت کا ایک حصہ گرا دیا گيا۔
-
چوہدری پرویز الہیٰ جیل سے رہا، حماد اظہر کی روپوشی ختم
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو کئی ماہ کی قید کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر مبنی جسٹس بابر ستار کا ایک اور خط سامنے آگیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر چیف جسٹس عامر فاروق کو ایک اور خط لکھ دیا۔
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان بیک فٹ پر
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں۔
-
اپوزیشن کا اہم اجلاس، آئین بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد شروع
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں اسپیکر ملک احمد خان نے رولنگ دے کر پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے 27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل کردی۔
-
معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے: پاکستان کے سابق صدر
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے اور فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔
-
نو مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت کی گئی: پاکستانی وزیر اعظم
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱آج سانحۂ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ممکنہ سیاسی ریلیوں کے باعث سیکیورٹی کے پیشِ نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل کر دیا گیا۔
-
حکومت پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پرتحفظات کا اظہار کردیا
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے عبوری حکم پرتحفظات کا اظہار کردیا۔