SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

qatar football worldcup 2022

  • فیفا ورلڈ کپ کواٹر فائنل کا سلسلہ آج سے شروع

    فیفا ورلڈ کپ کواٹر فائنل کا سلسلہ آج سے شروع

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2022

  • فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کا سلسلہ آج سے شروع

    فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کا سلسلہ آج سے شروع

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳

    آج سے فیفا ورلڈ کپ قطر کا کوارٹر فائنل شروع ہو رہا ہے جس کے تحت آج دو میچ کھیلے جائیں گے جبکہ باقی دو میچ کل ہفتے کے روز ہوں گے۔

  • عربوں سے کیوں ناراض ہوا اسرائیل، لکھا اعتراض کا خط ...

    عربوں سے کیوں ناراض ہوا اسرائیل، لکھا اعتراض کا خط ...

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۴

    اسرائیل کی وزارت خارجہ کی بے شرمی کی یہ حد ہے کہ اس نے قطر حکومت اور فیفا کو دوحہ میں عبوری طور پر موجود اپنے سفارتکار وفد کے ذریعے اعتراض کا خط بھیجا ہے کیونکہ قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے بارے میں موجود اسرائیلی میڈیا ٹیموں اور تماش بینوں کو عرب فٹبال شائقین کے ہاتھوں بڑی بے عزتی اٹھانی پڑ گئی ہے۔

  • فیفا عالمی کپ کے دوران پاکستان میں تیار کئے گئے فٹبال کی مقبولیت

    فیفا عالمی کپ کے دوران پاکستان میں تیار کئے گئے فٹبال کی مقبولیت

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • مراکش کے عوام کو ایران کی مبارکباد

    مراکش کے عوام کو ایران کی مبارکباد

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلوں میں مراکش کی ٹیم کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے پر اس ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

  • اسپین کو اپ سیٹ اور سوئٹزرلینڈ کوعبرتناک شکست

    اسپین کو اپ سیٹ اور سوئٹزرلینڈ کوعبرتناک شکست

    Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱

    فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں اسپین کو اپ سیٹ اور سوئٹزرلینڈ کوعبرتناک شکست سے دوچار ہونا پڑا ۔

  • مراکش کی جیت اور اسرائیل کو ٹینشن+ ویڈیوز

    مراکش کی جیت اور اسرائیل کو ٹینشن+ ویڈیوز

    Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶

    مراکش نے فٹ بال ورلڈ کپ میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق چمپیئن اسپین کو پنالٹی کک پر 0-3 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ کوارٹرفائنل تک رسائی کی۔ مراکش کے سائقین نے ایک بار پھر فلسطینی پرچم لہرا کر اپنی خوشیاں منائیں جس سے اسرائیل کو کافی تشویش ہوگئی ہے۔

  • برازیل سے شکست کے بعد جنوبی کوریا کے کوچ نے استعفیٰ دے دیا

    برازیل سے شکست کے بعد جنوبی کوریا کے کوچ نے استعفیٰ دے دیا

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴

    جنوبی کوریا کے کوچ نے برازیل سے چار ایک کی بھاری شکست کے بعد، اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

  • برازیل اور کروشیا کوارٹر فائنل میں، پری کوارٹر فائنل کے آخری دو مقابلے آج

    برازیل اور کروشیا کوارٹر فائنل میں، پری کوارٹر فائنل کے آخری دو مقابلے آج

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰

    فٹبال ورلڈ کپ کے پری کواٹر فائنل کا سلسلہ جاری ہے اور پیر کے روز کھیلے گئے دو سنسنی خیر مقابلوں میں برازیل نے جنوبی کوریا اور کروشیا نے جاپان کو ہرا کر کواٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ فٹ بال ورلڈ کپ میں آج آخری دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے۔

  • فیفا ورلڈ کپ میں امباپے کا نیا ریکارڈ

    فیفا ورلڈ کپ میں امباپے کا نیا ریکارڈ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴

    فرانس کے مشہور کھلاڑی امباپے نے قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال کے مقابلوں میں ایک اور ریکارڈ قائم کرلیا۔

Show More

خاص خبریں

  • الیکشن کمیشن تحلیل کیا جائے ؛ ہندوستان کی 300 سے زائد تنظیموں کا مطالبہ
    الیکشن کمیشن تحلیل کیا جائے ؛ ہندوستان کی 300 سے زائد تنظیموں کا مطالبہ
    ۱۰ hours ago
  • پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کردیئے: فیصل ممتاز راٹھور
  • شمال مغربی پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر، سیکیورٹی فورسز نشانے پر
  • مشرقی ایران میں جیش العدل کا سیل تباہ، ایرانی فورسز کی کامیاب کارروائی
  • ایران اور اس کے دشمنوں کے درمیان پھر سے تصادم کا کتنا خدشہ؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS